December 31, 2025

نئے سال کا تحفہ: پیٹرول 10.28 روپے اور ڈیزل 8.57 روپے فی لیٹر سستا

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔۔۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 10 روپے 28 پیسے کم ہوکر 253 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے اسی طرح ڈیزل کی قیمت بھی 8 روپے 57 پیسے کم ہوکر 257 روپے 15 پیسے ہوگئی ہے

نئے سال کا تحفہ: پیٹرول 10.28 روپے اور ڈیزل 8.57 روپے فی لیٹر سستا Read More »

پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کا انتظام باضابطہ سنبھال لیا

کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز کے جاری شدہ سو فیصد حصص کی خریداری کا عمل مکمل کر لیا ہے، جس کے بعد پی ٹی سی ایل نے باضابطہ طور پر ٹیلی نار پاکستان کا انتظام سنبھال

پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کا انتظام باضابطہ سنبھال لیا Read More »

نئے سال کا پہلا مہنگائی بم: ایل پی جی 10 روپے 68 پیسے فی کلو مہنگی

یکم جنوری 2026 سے ایل پی جی کی قیمت میں حیران کن اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کا نوٹیفیکیشن اوگرا نے جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق، ایل پی جی کی فی کلوگرام قیمت میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 219 روپے 68 پیسے فی کلوگرام مقرر

نئے سال کا پہلا مہنگائی بم: ایل پی جی 10 روپے 68 پیسے فی کلو مہنگی Read More »

اب تک کی جدید ترین مائیکرو چپ: 2 نینو میٹر چپ نے تاریخ رقم کر دی

دنیا میں مائیکروچِپ بنانے والی کی سب سے بڑی کمپنی تائیوان سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کمپنی (ٹی ایس ایم سی) نے 2 نینو میٹر (2 ایم ایم) چِپس کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کر دی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ پیش رفت مصنوعی ذہانت (اے آئی)، ڈیٹا سینٹرز، اسمارٹ فونز اور خودکار گاڑیوں کے مستقبل

اب تک کی جدید ترین مائیکرو چپ: 2 نینو میٹر چپ نے تاریخ رقم کر دی Read More »

دنیا کے لئے 2025: 70 سے زائد ممالک میں گرمی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

عالمی موسمیاتی اعداد و شمار کے ابتدائی تجزیے کے مطابق گزشتہ 12 ماہ دنیا کے تیسرے گرم ترین سال ثابت ہونے جا رہے ہیں۔ اس فہرست میں 2024 اور 2023 پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔ تاہم اس حوالے سے یورپی ادارہ کوپرنیکس حتمی رپورٹ جنوری کے اوائل میں جاری کرے گا۔ اے ایف پی

دنیا کے لئے 2025: 70 سے زائد ممالک میں گرمی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے Read More »

آسٹریلیا کو2003 ورلڈ کپ جتوانے والے ڈیمین مارٹن دماغی بیماری کا شکار: حالت تشویشناک

آسٹریلیا کے سابق مایہ ناز بلے باز ڈیمین مارٹن کو طبیعت خراب ہونے پر باکسنگ ڈے کے موقع پر اسپتال میں داخل کرایا گیا، جس کے بعد کرکٹ حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق 54 سالہ سابق کرکٹر کو میننجائٹس کا شبہ ہے، جو ایک خطرناک بیماری سمجھی

آسٹریلیا کو2003 ورلڈ کپ جتوانے والے ڈیمین مارٹن دماغی بیماری کا شکار: حالت تشویشناک Read More »

جرمنی میں تاریخی بینک ڈکیتی:ڈاکو فلمی انداز میں 10کروڑ ڈالر سے زائد لوٹ کر فرار

جرمنی کے مغربی شہر گیلزین کرشن میں کرسمس کی تعطیلات کے دوران ایک ایسی بینک ڈکیتی سامنے آئی ہے جس نے سب کو حیران کر دیا۔ نامعلوم چوروں نے اسپارکاسے (Sparkasse) بینک کے زیرِ زمین والٹ میں نقب لگا کر نقدی، سونا اور قیمتی زیورات چرا لیے، جن کی مجموعی مالیت 10 سے 90 ملین

جرمنی میں تاریخی بینک ڈکیتی:ڈاکو فلمی انداز میں 10کروڑ ڈالر سے زائد لوٹ کر فرار Read More »