January 12, 2026

سست بیٹنگ رضوان کو لے ڈوبی:بگ بش لیگ میں ریٹائرڈ آؤٹ کئے گئے پہلے پاکستانی بیٹر

بگ بیش لیگ کے 33ویں میچ میں میلبورن رینیگیڈز اور سڈنی تھنڈرز آمنے سامنے تھے جہاں میلبورن کی ٹیم پہلے بیٹنگ کر رہی تھی۔ اس میچ میں پاکستانی وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو ایک غیر معمولی فیصلے کے تحت ریٹائرڈ آؤٹ کر دیا گیا، جس پر کرکٹ حلقوں میں خاصی بحث دیکھنے میں […]

سست بیٹنگ رضوان کو لے ڈوبی:بگ بش لیگ میں ریٹائرڈ آؤٹ کئے گئے پہلے پاکستانی بیٹر Read More »

آن لائن ٹوٹکا سے متاثر نوجوان کو پیشاب کی نالی سے جونک مثانے میں داخل کرانا بھاری پڑگیا

چین میں نوجوان کو ایک خطرناک روایتی علاج آزمانا مہنگا پڑ گیا، جب اس نے آن لائن ملنے والے مشورے پر عمل کرتے ہوئے زندہ جونک کو پیشاب کی نالی کے ذریعے مثانے میں داخل کر لیا۔ اس عمل کے بعد نوجوان کو شدید اذیت ناک درد کا سامنا کرنا پڑا اور وہ پیشاب کرنے

آن لائن ٹوٹکا سے متاثر نوجوان کو پیشاب کی نالی سے جونک مثانے میں داخل کرانا بھاری پڑگیا Read More »

ہالی وڈ اداکار ول اسمتھ کا شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کرنے کی خواہش کا اظہار

ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار ول اسمتھ نے بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے بڑا انکشاف کیا ہے۔ ول اسمتھ کا کہنا ہے کہ وہ ہندی فلم انڈسٹری میں کام کرنا چاہتے ہیں اور ان کی سب سے بڑی خواہش ہے کہ شاہ رخ خان انہیں اپنی کسی فلم

ہالی وڈ اداکار ول اسمتھ کا شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کرنے کی خواہش کا اظہار Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کے میچز کے مقام تبدیل ہونے کا امکان: بھارتی میڈیا

ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں بنگلا دیش کے میچز کے وینیوز تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔ بھارتی رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ کا ورلڈ کپ 7 فروری سے بھارت اور سری لنکا کی مشترکہ میزبانی

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلا دیش کے میچز کے مقام تبدیل ہونے کا امکان: بھارتی میڈیا Read More »

آپ کا ڈیٹا، آپ کا اختیار! چیٹ جی پی ٹی سے اپنا ڈیٹا ڈیلیٹ کریں

ڈیجیٹل دور میں چیٹ جی پیٹی لاکھوں افراد کی روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے۔ ای میل لکھنے سے لے کر مضامین تیار کرنے، آئیڈیاز ڈھونڈنے اور تخلیقی کاموں تک، یہ اے آئی ٹول وقت بچانے میں مدد دیتا ہے۔لیکن جیسے جیسے اس کا استعمال بڑھ رہا ہے، ویسے ہی پرائیویسی اور ڈیٹا

آپ کا ڈیٹا، آپ کا اختیار! چیٹ جی پی ٹی سے اپنا ڈیٹا ڈیلیٹ کریں Read More »

ایران میں احتجاج کے دوران سیکڑوں مبینہ ہلاکتیں، امریکا ایران سفارتی کشیدگی

ایران میں حکومت مخالف احتجاج کے دوران بڑھتی ہوئی ہلاکتوں اور انٹرنیٹ کی طویل بندش کے درمیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی قیادت مذاکرات کی خواہاں ہے۔ ان کا یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب انسانی حقوق کی تنظیمیں ایران میں سینکڑوں مظاہرین کی ہلاکت کی تصدیق کر

ایران میں احتجاج کے دوران سیکڑوں مبینہ ہلاکتیں، امریکا ایران سفارتی کشیدگی Read More »

صرف 10 منٹ کی سخت ورزش، آنتوں کے کینسر کے خلاف مددگار ہوسکتی ہے: تحقیق

کیا چند منٹ کی سخت ورزش کینسر کے خلاف جسم کی قدرتی دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنا سکتی ہے؟ برطانیہ کی نیوکاسل یونیورسٹی کے محققین کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 10 سے 12 منٹ کی تیز اور سخت ورزش آنتوں کے کینسر (کولوریکٹل کینسر) سے متعلق خلیوں کی سرگرمی کو سست

صرف 10 منٹ کی سخت ورزش، آنتوں کے کینسر کے خلاف مددگار ہوسکتی ہے: تحقیق Read More »

ارجنٹائن میں آگ کا قہر، ہزاروں ایکڑ جنگلات جل کر خاکستر

ارجنٹائن کے جنوبی علاقے پیٹاگونیا میں شدید جنگلاتی آگ نے تباہی مچا دی ہے، جہاں صرف ایک ہفتے کے دوران 15 ہزار ہیکٹر سے زائد رقبہ جل کر راکھ ہو گیا۔ حکام کے مطابق آگ اگرچہ اب بھی خطرناک ہے، تاہم اتوار کے روز بعض علاقوں میں بارش نے متاثرہ شہریوں کو عارضی ریلیف فراہم

ارجنٹائن میں آگ کا قہر، ہزاروں ایکڑ جنگلات جل کر خاکستر Read More »

آسٹریلیا میں بچوں پر سوشل میڈیا پابندی، میٹا کا حکومت سے نظرِثانی کا مطالبہ

ٹیکنالوجی کی عالمی کمپنی میٹا نے آسٹریلیا کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا استعمال کی پابندی پر دوبارہ غور کرے۔ میٹا کا کہنا ہے کہ اس قانون کے تحت اب تک 5 لاکھ 44 ہزار سے زائد کم عمر اکاؤنٹس بند کیے جا چکے

آسٹریلیا میں بچوں پر سوشل میڈیا پابندی، میٹا کا حکومت سے نظرِثانی کا مطالبہ Read More »