January 20, 2026

شعیب ملک کا پاکستان سپر لیگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے باضابطہ طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ 43 سالہ شعیب ملک نے لیگ کے 10 سالہ شاندار سفر کے بعد پی ایس ایل کو الوداع کہہ دیا۔ اپنے پیغام میں شعیب ملک […]

شعیب ملک کا پاکستان سپر لیگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان Read More »

سانحہ گل پلازا پرماہرہ خان، ہانیہ عامر اور ثروت گیلانی بھی دکھی

گل پلازہ میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے پر شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات نے شدید دکھ، غم و غصے اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت اور متعلقہ اداروں سے فوری اور سنجیدہ نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اداکاراؤں ثروت گیلانی، ماہرہ خان اور ہانیہ عامر نے اس واقعے کو محض حادثہ نہیں

سانحہ گل پلازا پرماہرہ خان، ہانیہ عامر اور ثروت گیلانی بھی دکھی Read More »

اے آر رحمان کو بالی ووڈ میں ہندو انتہا پسندی پر بولنا مہنگا پڑگیا؛ گلوکار کی بیٹیاں بھی سامنے آگئیں

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اے آر رحمان نے کہا تھا کہ بھارت میں سیاسی طاقت کے توازن میں تبدیلی کے بعد انہیں ہندی فلم انڈسٹری میں پہلے کے مقابلے میں کم کام مل رہا ہے، اس کی ایک وجہ سماجی یا فرقہ وارانہ عنصر بھی ہو سکتا ہے۔ اس بیان کے بعد

اے آر رحمان کو بالی ووڈ میں ہندو انتہا پسندی پر بولنا مہنگا پڑگیا؛ گلوکار کی بیٹیاں بھی سامنے آگئیں Read More »

ڈپریشن ہے تو بس چل پڑو! ورزش ادویات اور تھراپی جتنی موثر: نئی تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق ورزش ڈپریشن کے علامات کو کم کرنے میں نفسیاتی علاج جتنی ہی مؤثر ہو سکتی ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 33 کروڑ سے زائد لوگ ڈپریشن کا شکار ہیں۔ ڈپریشن کے علاج میں ادویات اور نفسیاتی تھراپی دستیاب ہیں، لیکن ہر شخص

ڈپریشن ہے تو بس چل پڑو! ورزش ادویات اور تھراپی جتنی موثر: نئی تحقیق Read More »

چین کا اے آئی انقلاب: ڈیپ سیک کے بعد منی میکس سے امریکی برتری چیلنج

چین کی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی دنیا میں ڈیپ سیک کے 2025 کے شاک کے ایک سال بعد اب زبردست رونق اور سرمایہ کاری کا دور دورہ ہے۔ جنوری 2025 میں چینی کمپنی ڈیپ سیک نے ایک کم لاگت والا جنریٹو اے آئی ماڈل متعارف کرایا تھا جو چیٹ جی پی ٹی اور دیگر

چین کا اے آئی انقلاب: ڈیپ سیک کے بعد منی میکس سے امریکی برتری چیلنج Read More »

سلمان خان کی سکندر کیوں فلاپ ہوئی؟ رشمیکا منڈانا نے وجہ بتادی

سلمان خان اور رشمیکا مندانا کی فلم ’سکندر‘ سال 2025 کی سب سے بڑی باکس آفس ناکامی ثابت ہوئی، جس کی لاگت بھی پوری نہ ہو سکی۔ اب فلم کی ہیروئن رشمیکا مندانا نے پہلی بار فلم کے فلاپ ہونے کی وجہ پر کھل کر بات کی ہے۔ رشمیکا مندانا نے حال ہی میں دیے

سلمان خان کی سکندر کیوں فلاپ ہوئی؟ رشمیکا منڈانا نے وجہ بتادی Read More »

بگ بیش لیگ کے ایک اور میچ میں بابر اعظم ناکام، سوشل میڈیا پر تنقید

پاکستان کے اسٹار بلے باز بابراعظم کے لیے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) 2025-26 کا سفر مسلسل مشکل ثابت ہو رہا ہے۔ سڈنی سکسرکی نمائندگی کرنے والے بابراعظم کو پہلے ہی سست بیٹنگ پر تنقید کا سامنا تھا، اور اب کوالیفائر میچ میں بغیر کوئی رن بنائے (ڈک) آؤٹ ہو کر واپس پویلین لوٹ

بگ بیش لیگ کے ایک اور میچ میں بابر اعظم ناکام، سوشل میڈیا پر تنقید Read More »

معافی نہیں، حساب برابر! شوہر کی بے وفائی کا شکار چینی خاتون سوشل میڈیا پر وائرل

چین میں شوہر اور اس کی ساتھی خاتون سے سرِعام معافی مانگنے کے عدالتی حکم نے بے وفائی کا شکار خاتون کو غیر متوقع طور پر سوشل میڈیا اسٹار بنا دیا۔ غیر ملکی ویب سائیٹ کے مطابق نیو نا نامی خاتون نے سوشل میڈیا اپنے شوہر کے اپنی ہی کولیگ کے ساتھ تعلقات کا پول

معافی نہیں، حساب برابر! شوہر کی بے وفائی کا شکار چینی خاتون سوشل میڈیا پر وائرل Read More »