پاک بھارت میچ 15 فروری کو ہی ہوگا: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
بھارتی میڈیا نےدعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ پاک–بھارت میچ 15 فروری 2026 کو کولمبو میں طےشدہ شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ لاہور میں ہونے والے پاکستان کرکٹ بورڈ، بنگلا دیش کرکٹ […]
پاک بھارت میچ 15 فروری کو ہی ہوگا: بھارتی میڈیا کا دعویٰ Read More »









