بلاول بھٹو زرداری

نوجوانوں کے خواب خوشحال اور جمہوری پاکستان کے وژن سے منسلک ہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے خواب، امیدیں اور امنگیں ایک خوشحال، پرامن اور جمہوری پاکستان کے وژن سے جڑی ہیں۔ نوجوانوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نوجوان ہماری قوم کی دھڑکن اور ہمارے مستقبل کے مشعل بردار ہیں۔

نوجوانوں کے خواب خوشحال اور جمہوری پاکستان کے وژن سے منسلک ہیں: بلاول Read More »

پاکستان خطےمیں پائیدار امن چاہتا ہے،بلاول بھٹو زرداری

پاکستانی سفارتی وفد کے سربراہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ کشمیر سمیت تصفیہ طلب مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری سے ہی ممکن ہے۔ برسلز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے۔ پاک بھارت کشیدگی کے بعد وزیراعظم نے وفد تشکیل دیا۔ بھارت پانی کو بطور

پاکستان خطےمیں پائیدار امن چاہتا ہے،بلاول بھٹو زرداری Read More »

سب جانتے ہیں بھارت دہشتگردوں کی فنڈنگ کرکے کارروائیاں کراتا ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ سب جانتے ہیں کہ بھارت دہشت گرد تنظیموں کو پیسے دے کر دہشتگردی کرانے میں ملوث ہے۔ لندن میں پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ بھارتی بیانیہ جھوٹ پر مبنی ہے اور پاکستان کا مؤقف سچ پر مبنی امن کا پیغام

سب جانتے ہیں بھارت دہشتگردوں کی فنڈنگ کرکے کارروائیاں کراتا ہے: بلاول Read More »

مودی بینجمن نیتن یاہو کی ’کمزور کاپی‘ ہیں: بلاول

اقوام متحدہ میں پاکستان سفارتی وفد کے سربراہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی پالیسیوں کو اسرائیل کی مقبوضہ مغربی کنارے میں جارحیت سے مماثل قرار دے دیا۔ پاکستان انڈیا کشیدگی پر عالمی برادری میں سفارتی حمایت کے لیے بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں آٹھ

مودی بینجمن نیتن یاہو کی ’کمزور کاپی‘ ہیں: بلاول Read More »

ہمارا ایٹمی پروگرام آنے والی نسلوں کے لیےمضبوط ڈھال ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارا جوہری دفاع آنے والی نسلوں کے لیے ایک مضبوط ڈھال ہے یوم تکبیر کے موقع پر اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے عالمی دباؤ اور مخالفت کے باوجود جوہری پروگرام کی بنیاد رکھی۔ یوم تکبیر

ہمارا ایٹمی پروگرام آنے والی نسلوں کے لیےمضبوط ڈھال ہے: بلاول Read More »

بھارت کو پانی بطور ہتھیار استعمال نہیں کرنے دیں گے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت نے دہشت گردی کی آڑمیں جارحیت کا راستہ اختیار کیا۔ سندھ طاس معاہدےکی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دیں گے۔ بھارت کو پانی بطور ہتھیار استعمال نہیں کرنے دیں گے عالمی برادری کو پہلگام واقعے کی آڑ میں بھارت کے جارحانہ عزائم

بھارت کو پانی بطور ہتھیار استعمال نہیں کرنے دیں گے: بلاول Read More »

بھارت اب ہمارے جواب کا انتظار کرے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر بھارت یہ سمجھتا ہے کہ اس کے حملوں کے جواب میں ہم خاموش رہیں گے تو یہ اس کی بھول ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بزدل رات کے اندھیرے میں حملے کرتے ہیں،

بھارت اب ہمارے جواب کا انتظار کرے، بلاول بھٹو زرداری Read More »

سندھ طاس معاہدہ کی معطلی ایک انسانیت سوز جرم ہے، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ کی معطلی ایک انسانیت سوز جرم ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے الزام تراشیوں کا ایک سلسلہ شروع کیا۔۔ ہلاک ہونے والوں کا خون خشک ہونے

سندھ طاس معاہدہ کی معطلی ایک انسانیت سوز جرم ہے، بلاول بھٹو زرداری Read More »

جو سندھو پر حملہ کرے گا اس سے لڑیں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا مشن سندھو کو بچانا تھا اور ہم نے مل کر سندھو کو بچا لیا ہے۔جو سندھو پر حملہ کرے گا ہم اس سے لڑیں گے۔ میرپور خاص میں جلسے سےخطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عوام اور پیپلزپارٹی نے مل

جو سندھو پر حملہ کرے گا اس سے لڑیں گے، بلاول بھٹو Read More »

کینال منصوبہ واپس لو ورنہ ۔۔۔۔ بلاول کا وفاقی حکومت کو الٹی میٹم

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ اور پاکستان کے عوام کینال کے منصوبے کو مسترد کرتے ہیں، وفاقی حکومت فوری طور پر یہ متنازع منصوبہ واپس لے ورنہ پیپلزپارٹی اس کے ساتھ نہیں چلے سکے گی۔ حیدرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نےکہا کہ ن لیگ

کینال منصوبہ واپس لو ورنہ ۔۔۔۔ بلاول کا وفاقی حکومت کو الٹی میٹم Read More »