شوگر

شوگر کا خطرہ پہلے سے جانیں: اے آئی ٹیکنالوجی نے روایتی ٹیسٹ کو پیچھے چھوڑ دیا

امریکی ماہرین نے ذیابطیس کی نشاندہی کے لئے دو نئے طریقے ایجاد کئے ہیں جو جو روایتی ٹیسٹ سے بہتر پیشگوئی کر سکتے ہیں۔ محققین کے مطابق یہ دونوں طریقے ابتدائی تشخیص اور مؤثر روک تھام کے لیے اہم ثابت ہو سکتے ہیں۔ دنیا میں تقریباً ہر 9 میں سے ایک بالغ شخص ذیابطیس (شوگر) […]

شوگر کا خطرہ پہلے سے جانیں: اے آئی ٹیکنالوجی نے روایتی ٹیسٹ کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

دوڑنا چھوڑیں، وزن اٹھائیں — موٹاپا اور شوگر بھگائیں: نئی تحقیق

اگر آپ روزانہ دوڑ کر “فٹ” رہنے کی کوشش کرتے ہیں، تو ذرا رک جائیے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ شوگر اور موٹاپے کے خلاف وزن اٹھانا دوڑنے سے کہیں زیادہ طاقتور دوا ثابت ہوسکتا ہے۔ ورجینیا ٹیک یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے چوہوں پر ایک دلچسپ تجربہ کیا۔ کچھ چوہوں کو ہائی فَیٹ ڈائٹ دی

دوڑنا چھوڑیں، وزن اٹھائیں — موٹاپا اور شوگر بھگائیں: نئی تحقیق Read More »

ٹائپ 1 اور 2 کے بعد ٹائپ 5، ذیابیطس کی نئی قسم دریافت

سائنسدانوں نے ایک مختلف قسم کی ذیابیطس کا انکشاف کیا ہے۔ یہ ٹائپ-1 اور ٹائپ-2 سے بالکل مختلف ہے۔ آج کے دور میں کم عمر افراد بھی ذیابیطس میں مبتلا ہو رہی ہے۔ اس لیے ہم میں سے کئی لوگ اس بیماری سے اچھی طرح واقف ہوں گے۔ کئی لوگوں کو معلوم ہوگا کہ ذیابیطس

ٹائپ 1 اور 2 کے بعد ٹائپ 5، ذیابیطس کی نئی قسم دریافت Read More »

سردیوں میں شوگر پر قابو پانا ہے تو کھانے میں لوکی ضرور شامل کریں

ذیابطیس کے مریضوں کو اپنی صحت برقرار رکھنے کے لئے مناسب غذائیت والی خوراک کا استعمال لازمی کرنا پڑتا ہے ۔ ڈاکٹروں کے مطابق سبزیاں خون میں شوگر کی مقدار کو کم کرنے میں بہت معاون ثابت ہوتی ہیں۔ آپ کو کم گلائسیمک انڈیکس والی چیزیں کھانے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ شوگر میں اضافہ

سردیوں میں شوگر پر قابو پانا ہے تو کھانے میں لوکی ضرور شامل کریں Read More »

پاکستان میں ہر تیسری عورت شوگر کی مریض

بین الاقوامی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 80 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے جو کہ دنیا کی کل آبادی کا 14 فیصد بنتا ہے جب کہ اوسطاً ہر تیسری بالغ عورت شوگر کی مریض ہے۔ فرانس 24 کے مطابق گزشتہ 3 دہائیوں کے دوران دنیا بھر میں ذیابطیس کے

پاکستان میں ہر تیسری عورت شوگر کی مریض Read More »

ہارٹ اٹیک: سوشل میڈیا میں پھیلی باتوں میں کیا صحیح کیا غلط؟ سچ جانیے

سوشل میڈیا اور ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائیٹس آج کے دور میں ضرورت بن گئی ہیں لیکن۔ اس کے ذریعے آپ تک پہنچنے والی بہت سی باتوں اور خبروں کی تصدیق کرنے کی ضرورت ہوتی ہے خاص طور پر جب بات صحت اور خاص طور پر دل کی آجائے۔ بہت سے سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور یوٹیوبر

ہارٹ اٹیک: سوشل میڈیا میں پھیلی باتوں میں کیا صحیح کیا غلط؟ سچ جانیے Read More »

شوگر کے مریض چاول کھاتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں شوگر لیول رہے گا کنٹرول

شوگر کے مریضوں کو عام طور پر چاول سے پرہیز کی ہدایت کی جاتی ہے لیکن کچھ طریقوں سے مریض اسے کھا بھی سکتے ہیں اور شوگر کی مقدار بھی بڑھنے کا امکان کم سے کم رہ جاتا ہے۔ پاکستان کا شمار دنیا کے ان پانچ ملکوں میں ہوتا ہے جہاں شوگر کے مریضوں کی

شوگر کے مریض چاول کھاتے وقت ان باتوں کا خیال رکھیں شوگر لیول رہے گا کنٹرول Read More »

آنتوں کے جراثیم سے شوگر کا بچاؤ ممکن؛ پاکستانی سائنسدان کی عالمی تحقیق

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر محمد تنویر خان نے انسانی آنتوں میں جراثیم کی مدد سے شوگر کے مرض میں مبتلا ہونے سے بچا جاسکتا ہے۔۔ ان کا یہ تحقیقی مقالہ معروف سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہوا ہے۔۔ جرمن ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو کے مطابق کراچی یونیورسٹی سے مائیکرو بیالوجی میں ماسٹرز اور نیدرلینڈز سے پی

آنتوں کے جراثیم سے شوگر کا بچاؤ ممکن؛ پاکستانی سائنسدان کی عالمی تحقیق Read More »

چینی زیادہ کھانے سے شوگر کے علاوہ ہونے والی 5 خطرناک بیماریاں

چاکلیٹ، آئس کریم اور طرح طرح کی مٹھائیاں کسے پسند نہیں – یہ سب ہمارے موڈ کو خوشگوار بناتے ہیں۔عام خیال یہ ہے کہ بہت زیادہ چینی کھانے سے ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لیکن حقیقت میں یہ اس سے کہیں زیادہ خطرناک ہے۔ بہت زیادہ چینی کھانے سے ہارٹ اٹیک اور کینسر جیسی

چینی زیادہ کھانے سے شوگر کے علاوہ ہونے والی 5 خطرناک بیماریاں Read More »