بابر اعظم

بابر اعظم کا بُرا وقت: ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی تنزلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کو بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بری پرفارمنس مہنگی پڑگئی۔ ٹیسٹ رینکنگ میں ان کی 6 درجے تنزلی ہوگئی۔ ٹیسٹ فارمیٹ مین آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔ جو روٹ، کین ولیمسن اور ڈیرل مچل بتدریج پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنز پر برقرار […]

بابر اعظم کا بُرا وقت: ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی تنزلی Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ: بابر اعظم 3 سال بعد کوئی رن بنائے بغیر آؤٹ

پاکستان اور بنگلا دیش کے خلاف کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ جاری ہے۔ جس میں پہلے دن پہلے انننگز میں بابر اعظم کوئی رن بنائے بغیر ہی پویلین لوٹ گئے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلا دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ جاری ہے۔ ٹیسٹ میچ کے

راولپنڈی ٹیسٹ: بابر اعظم 3 سال بعد کوئی رن بنائے بغیر آؤٹ Read More »

گلوبل ٹی 20: پی سی بی کا بابر، رضوان اور شاہین کو این او سی دینے سے انکار

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کینیڈا میں کھیلے جانے والے گلوبل T20 ٹورنامنٹ کے لئے بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو این او سی دینے سے انکار کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ بیان کے مطابق اگست 2024 سے مارچ 2025 کے درمیان قومی کرکٹ ٹیم نو آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن

گلوبل ٹی 20: پی سی بی کا بابر، رضوان اور شاہین کو این او سی دینے سے انکار Read More »

تیسرے ٹی20 میں آئر لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست، سیریز 1-2 سے پاکستان کے نام

پاکستان نے آئرلینڈ کو تیسرے ٹی 20 میں ہرا کر سیریز جیت لی۔ ڈبلن میں کھیلی گئی ٹی ٹوئنتی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کے لئے 179 رنز کا ہدف دیا جسے گرین شرٹس نے 4

تیسرے ٹی20 میں آئر لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست، سیریز 1-2 سے پاکستان کے نام Read More »

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں ایک اوور میں چار چھکے مارنے والے تیسرے پاکستانی

آئر لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں بابر اعظم ایک اورر میں چار چھکے لگاکر ایسا کرنے والے تیسرے پاکستانی بیٹر بن گئے۔ ڈبلن میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے دوسری وکٹ کی شراکت میں 139 رنز بنائے وہیں سست رفتار بیٹنگ کے حوالے

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میں ایک اوور میں چار چھکے مارنے والے تیسرے پاکستانی Read More »

حسن علی کو ٹیم میں کیوں لائے؟ حارث باہر کیوں ہے؟ بابر اعظم نے بتادیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ماضی میں جو ہوگیا سو ہو گیا، پہلے ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی نہیں جیت سکے تھے مگر اس مرتبہ اعتماد اور یقین ہے کہ ٹرافی ہم لے کر آئیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران بابرا عظم نے کہا کہ میرے لیے سارے

حسن علی کو ٹیم میں کیوں لائے؟ حارث باہر کیوں ہے؟ بابر اعظم نے بتادیا Read More »

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بابر اعظم بطور کپتان سب سے رنز بنانے والے بیٹر

اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں بابر اعظم 37 رنز بنا کر مائیکل بریسویل کی گیند پر جیکب ڈفی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔ لیکن وہ اپنے نام ایک اور اعزاز کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ بابر اعظم نے اس اننگز سے آسٹریلیا کے سابق بیٹر ارون فِنچ کا بطور کپتان سب سے زیادہ

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بابر اعظم بطور کپتان سب سے رنز بنانے والے بیٹر Read More »

شاہین آفریدی کو کپتانی سے کیوں ہٹایا: پی سی بی نے ورک لوڈ کا بہانہ پیش کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے صرف ایک ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد شاہین شاہ آفریدی کو کپتانی سے ہٹاکر بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنادیا ہے۔۔ اور اس کا بہانہ ورک لوڈ بتایا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز بابر اعظم کو شاہین آفریدی کی جگہ دوبارہ وائٹ بال کرکٹ کا کپتان مقرر کردیا ۔

شاہین آفریدی کو کپتانی سے کیوں ہٹایا: پی سی بی نے ورک لوڈ کا بہانہ پیش کردیا Read More »

بابر اعظم دوبارہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں قومی ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین آفرید کو ہٹا کر بابر اعظم کو ایک مرتبہ پھر ون ڈے اور ٹی توئنٹی فارمیٹ کے لئے کپتان مقرر کردیا ہے۔ بابر اعظم نے ورلڈکپ 2023 میں گرین شرٹس کی ناقص کارکردگی کے بعد شدید تنقید پر تمام فارمیٹس کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ جس کے بعد

بابر اعظم دوبارہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں قومی ٹیم کے کپتان مقرر Read More »

بابر اعظم پھر سے کپتان ، شاہین آفریدی کی چھٹی ہوگئی

گزشتہ رات پی سی بی ہیڈ کوارٹرز قذافی اسٹیڈیم میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس ہوا تھا ۔ جس مین سلیکشن کمیٹی کے ارکان نے شرکت کی تھی۔ سلیکشن کمیٹی کے اراکین نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے بارے میں چیئرمین پی سی بی محسن

بابر اعظم پھر سے کپتان ، شاہین آفریدی کی چھٹی ہوگئی Read More »