شوبز کا گھناؤنا سچ: کبریٰ خان نے مصنوعی خوبصورتی کا پول کھول دیا
کراچی: معروف اداکارہ کبریٰ خان نے شوبز انڈسٹری میں خوبصورتی کے غیر حقیقی اور مصنوعی معیار پر کھل کر بات کر دی ہے۔ حال ہی میں ملیحہ رحمان کو دیے گئے انٹرویو گلوس ایٹسیٹرا میں کبریٰ نے بتایا کہ ڈرامہ ڈاکٹر بہو میں شجاع اسد کے مقابل کاسٹ ہونے کے بعد انہیں شدید باڈی شیمنگ […]