اہم ترین

وزن میں 10 کلو تک کمی کے 3 طریقے

اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں یا پھر وزن کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں تو 3 نسخے آزما سکتے ہیں۔

اکثر لوگوں کا وزن کم ہونے کے بعد دوبارہ بڑھ جاتا ہے۔ کیونکہ وہ اپنی 3 عادات نہیں بدلتے۔ اگر آپ صحیح ڈائٹ اور ورزش کے ساتھ 3 ٹپس کا خیال رکھیں گے تو 90 دنوں میں 5 سے 10 کلو وزن کم کر سکتے ہیں۔

ہائی پروٹین ڈائٹ لو

ہر ڈائٹ میں پروٹین کے اچھے ذرائع کھائیں۔ یہ آپ کے پیٹ کو دیر تک بھرا رکھتے ہیں اور بے وجہ کھانے سے بچاتے ہیں۔ پروٹین مسلز گروتھ اور ریپیئرنگ میں مدد کرتا ہے۔

ہائیڈریشن

اکثر لوگ پانی کی پیاس کو بھوک سمجھ لیتے ہیں۔ ایسے میں کھانے سے زیادہ کیلوری انٹیک ہو جاتا ہے اور وزن بڑھتا ہے۔ جب کھانے کے باوجود بھوک کا احساس ہو ایک گلاس پانی پیئیں۔

باقاعدہ ورزش

ورزش وزن کم کرنے کے لیے بہت ضروری ہے۔ یہ آپ کی کیلوریز جلانے کے ساتھ جسم کو ٹون کرتی ہے۔ موڈ کو بہتر بناتی ہے اور دماغی فعالیت کو بڑھاتی ہے۔

انتباہ: یہ خبر صرف عمومی معلومات کے لیے ہے۔ یہ کسی بھی طرح سے کسی دوا یا علاج کا متبادل نہیں۔ زیادہ معلومات کے لیے ہمیشہ اپنے ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

پاکستان