اہم ترین

کراچی میں نئی نویلی دلہن نے پستول گولی نگل لی، اسپتال منتقل

کراچی میں نوبیاہتا دلہن نے شوہر سے مزاق کے دوران پستول کی گولی نگل لی ۔ جس کے بعد اسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔۔

اتوار اور پیر کی درمیانی رات جناح اسپتال میں ایک نوجوان خاتون کو لایا گیا جس کی حالت بظاہر ٹھیک نہیں تھی۔

لڑکی کے گھر والوں نے بتایا کہ چند روز زویا کی چند روز قبل عابد نامی نوجوان سے شادی ہوئی ہے۔ عابد اپنے لائسنسن یافتہ پستول کی صفائی کررہا تھا کہ اس دوران اس کی بیوی نے مذاق مذاق میں گولی گولی میں ڈال لی جو اتفاقاً حلق سے نیچ اتر گئی۔

گھر والوں کی درخواست پر پولیس نے کسی بھی قسم کی قانوی کارروائی سے اجتناب کیا ہے۔

پاکستان