آئرلینڈ کے خلاف کھیلی جارہی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ناکامی پر اعظم خان کو ایک مرتبہ تنقید کا سامنا ہے۔
ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں اعظم خان کو پانچویں نمبر پر بیٹنگ کے لئے بھیجا گیا لیکن وہ اپنا کھاتہ بھی نہ کھول سکے اوردوسری ہی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔
ناکامی کے بعد سوشل میڈیا پر اعظم خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ کوئی بیٹر کی حالیہ کارکردگی دکھا رہا تو کوئی ان کی واحد قابلیت معین خان کا بیٹا ہونے کو قرار دے رہا ہے۔
ایکس صارف آمنہ نے لکھا بھائی رنز اسکور کرنا کب شروع کرو گے؟
Azam Khan 😭😭😭
— Amna ✨ (@AmnaCricket) May 10, 2024
Bro when will you start scoring runs?#pakvire #IREvPAK #BabarAzam𓃵
pic.twitter.com/QuY39jhrIW
ڈینئیل الیگزینڈر نامی صارف نے معین خان کے بیٹے اعطم خان کی ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ یہ ہے کہ گزشتہ 8 میچوں میں 4.14 کی اوسط سے صرف 29 رنز بنائے ہیں ۔
5*, 1, 0, 1, 10, 2, 10 and 0 – Moin Khan's son Azam Khan's T20I batting (inns 8, runs 29, average 4.14, strike-rate 85.29). @WahabViki @TheRealPCBMedia @TheRealPCB #IREvPAK #Cricket
— Daniel Alexander (@daniel86cricket) May 10, 2024
علی نے اپنے ایکس اکاؤنت سے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ اعظم خان کو زبردستی شامل کیا گیا ہے۔ وہ ٹیم کے توازن کو خراب اور کھلاڑیوں پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔
It seems like Azam khan is zabardasti including …. Destroying the balance and putting pressure… Coz obviously other batsman gonna struggle in running between the wickets…!!
— ALI (@AliHassan423828) May 10, 2024
سرکاسٹک انکل نے تو اقربا پروری کی مثال قرار دے دیا ۔۔ کہا ان سے زیادہ قابل کئی کھلاڑی ٹیم میں جگہ نہیں بناسکے ۔
Azam Khan is the Real Definition of Nepotism
— Sarcastic Uncle (@CAComedyCentral) May 10, 2024
How many Players Lost a place in playing 11 who were better than him Mentally and Physically#BabarAzam𓃵 #IREvPAK #Pakistan











