ویب ڈیسک

بنگلا دیش نے مستفیض الرحمان کو نکالنے پر آئی پی ایل نشر کرنے پر پابندی لگادی

بنگلا دیشی حکومت نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کی جانب سے اسٹار فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل 2026 سے باہر کیے جانے کے فیصلے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے پورے ملک میں آئی پی ایل کی نشریات پر فوری پابندی لگا دی ہے۔ 2008 سے اب تک یہ پہلا […]

بنگلا دیش نے مستفیض الرحمان کو نکالنے پر آئی پی ایل نشر کرنے پر پابندی لگادی Read More »

چین بھی بوڑھوں کا ملک بننے لگا:حکومت آبادی میں کمی سے پریشان

کئی ترقی یافتہ ممالک کی طرح آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک چین اپنی پالیسی کی وجہ سے آبادی کے شدید بحران کا شکار ہوگیا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چین میں ایک بچہ پالیسی ختم ہوئے دس سال گزر چکے ہیں، مگر اس کے باوجود ملک ایک

چین بھی بوڑھوں کا ملک بننے لگا:حکومت آبادی میں کمی سے پریشان Read More »

وینزوییلا میں فوجی کارروائی کے بعد امریکا کے خلاف گوریلا محاذ کھل گیا

وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری اور انہیں نیویارک منتقل کیے جانے کے بعد لاطینی امریکا میں شدید کشیدگی پیدا ہو گئی ہے۔ کولمبیا اور وینزویلا کی سرحد پر سرگرم بائیں بازو کی مسلح تنظیموں نے امریکہ کے خلاف مسلح مزاحمت کا اعلان کر دیا ہے۔ کولمبیا کی طاقتور گوریلا تنظیم نیشنل لبریشن آرمی

وینزوییلا میں فوجی کارروائی کے بعد امریکا کے خلاف گوریلا محاذ کھل گیا Read More »

عثمان خواجہ کرکٹ کیرئیر کےدوران اپنے ساتھ نسلی تعصب پربول پڑے

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ ایشیز سیریز کے آغاز میں کمر کی انجری پر انہیں جس تنقید کا سامنا کرنا پڑا، اس میں نسلی تعصب کی جھلک موجود تھی اور یہ رویہ ان کے پورے کیریئر میں ان کے ساتھ روا رکھا گیا۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں

عثمان خواجہ کرکٹ کیرئیر کےدوران اپنے ساتھ نسلی تعصب پربول پڑے Read More »

عثمان خواجہ کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کے تجربہ کار بلے باز عثمان خواجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے بعد بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ یہ میچ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا، جو ان کے کیریئر کے آغاز اور اختتام دونوں کا گواہ بنے گا۔ 39 سالہ عثمان

عثمان خواجہ کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان Read More »

نو مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجا، وجاہت سعید، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو عمر قید

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے واقعات کے تناظر میں ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل سرگرمیوں سے متعلق مقدمات کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو دو، دو مرتبہ عمر قید کی سزا سنائی۔ اس کے علاوہ مختلف

نو مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجا، وجاہت سعید، صابر شاکر اور معید پیرزادہ کو عمر قید Read More »

ایران میں مظاہرے: واشنگٹن اور تہران کی ایک دوسرے کو دھمکیاں

ایران اس وقت شدید معاشی دباؤ اور مہنگائی کے باعث عوامی بے چینی کا سامنا کر رہا ہے، جس کے نتیجے میں مختلف شہروں اور صوبوں میں احتجاجی مظاہرے دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ ان مظاہروں کا آغاز تہران میں تاجروں کی جانب سے دکانیں بند کرنے سے ہوا، جو بعد ازاں دیگر علاقوں تک

ایران میں مظاہرے: واشنگٹن اور تہران کی ایک دوسرے کو دھمکیاں Read More »

علی ترین پی سی بی تنازع: ملتان سلطانز کے انتظامی معاملات عاقب جاوید کو سونپنے کا امکان

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز میں علی ترین کی علیحدگی کے بعد انتظامی سطح پر بڑی تبدیلیوں کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فرنچائز کے معاملات اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ خود سنبھال رہا ہے اور جلد ہی اہم فیصلوں کا اعلان متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملتان سلطانز

علی ترین پی سی بی تنازع: ملتان سلطانز کے انتظامی معاملات عاقب جاوید کو سونپنے کا امکان Read More »

امریکا کے سب سے بڑے کرپٹو ایکسچینج پر سائبر حملے میں بھارتی ملوث نکلے

امریکا کے سب سے بڑے کرپٹو کرنسی ایکسچینج کوائن بیس پر ہونے والے تاریخ کے بڑے سائبر حملے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔ اس حملے میں مبینہ طور پر ملوث کمپنی کے ایک سابق کسٹمر سروس ایجنٹ کو بھارتی شہر حیدرآباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ٹیک کرنچ کی رپورٹ

امریکا کے سب سے بڑے کرپٹو ایکسچینج پر سائبر حملے میں بھارتی ملوث نکلے Read More »

فٹنس، فارم اور فیصلوں کا دلچسپ امتزاج:ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے لیے ورلڈ کپ سے قبل فٹنس، فارم اور فیصلوں کا دلچسپ امتزاج سامنے آ گیا ہے۔ ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز ایشز سیریز میں صرف ایک میچ کھیل سکے تھے، جبکہ جوش ہیزل ووڈ پورے سیریز سے باہر رہے، مگر اب دونوں کی واپسی کی امیدیں روشن ہو چکی ہیں۔ پیٹ کمنز

فٹنس، فارم اور فیصلوں کا دلچسپ امتزاج:ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلین اسکواڈ کا اعلان Read More »