ویب ڈیسک

ہالی ووڈ اداکار جارج کلونی امریکی شہریت چھوڑدی: ٹرمپ کا بھرپورطنز

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہالی ووڈ اسٹار جارج کلونی کو بالآخر فرانس کے سپرد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھائی، اب یہ تمہارا مسئلہ ہے۔ جارج کلونی، ان کی اہلیہ امل کلونی اور بچوں کو فرانسیسی شہریت ملنے پر ٹرمپ نے نہ صرف کلونی بلکہ پورے فرانس پر ہی توپوں کا رخ موڑ دیا۔ […]

ہالی ووڈ اداکار جارج کلونی امریکی شہریت چھوڑدی: ٹرمپ کا بھرپورطنز Read More »

نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے حلف اٹھا لیا

ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے ظہران ممدانی نے نیویارک شہر کے میئر کے طور پر حلف اٹھا لیا۔ 34 سالہ ممدانی امریکہ کے سب سے بڑے شہر کے پہلے مسلم، جنوبی ایشیائی نژاد اور افریقہ میں پیدا ہونے والے میئر بن گئے ہیں، جبکہ وہ شہر کی تاریخ کے کم عمر ترین میئر بھی

نیو یارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی نے حلف اٹھا لیا Read More »

اے آئی انقلاب کا اثر: جنوبی کوریا کی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

مصنوعی ذہانت (اے آئی ) کی عالمی مانگ میں غیر معمولی اضافے نے جنوبی کوریا کی برآمدات کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سال 2025 میں جنوبی کوریا کی مجموعی برآمدات 700 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں، جو ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح ہے۔ جنوبی کوریا کی

اے آئی انقلاب کا اثر: جنوبی کوریا کی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں Read More »

نئے سال کے موقع پر سوئٹزرلینڈ کے ریزورٹ میں لگی آگ سے 40 سے زائد افراد ہلاک

سوئٹزرلینڈ میں ایلپس کے پہاڑی سلسلے میں واقع ایک معروف اسکی ریزورٹ کی پرہجوم بار میں سالِ نو کی تقریب کے دوران آگ لگنے سے کم از کم 40 افراد ہلاک اور 100 کے قریب زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ کرانز مونٹانا نامی

نئے سال کے موقع پر سوئٹزرلینڈ کے ریزورٹ میں لگی آگ سے 40 سے زائد افراد ہلاک Read More »

بنگلہ دیشی کرکٹر کو کولکتہ نائیٹ رائیڈر کا حصہ بنانے پر شاہ رخ خان غدار قرار

آئی پی ایل ٹیموں کے لیے حال ہی میں ہونے والی کھلاڑیوں کی نیلامی ایک نئے سیاسی تنازع کا باعث بن گئی ہے۔ نیلامی کے دوران بالی وُڈ اداکار شاہ رخ خان کی ٹیم نے بنگلہ دیش کے تیز گیند باز مستفیض الرحمان کو 9.2 کروڑ بھارتی روپے میں خریدا، جس پر بھارتیہ جنتا پارٹی

بنگلہ دیشی کرکٹر کو کولکتہ نائیٹ رائیڈر کا حصہ بنانے پر شاہ رخ خان غدار قرار Read More »

نئے سال کا تحفہ: پیٹرول 10.28 روپے اور ڈیزل 8.57 روپے فی لیٹر سستا

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔۔۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 10 روپے 28 پیسے کم ہوکر 253 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے اسی طرح ڈیزل کی قیمت بھی 8 روپے 57 پیسے کم ہوکر 257 روپے 15 پیسے ہوگئی ہے

نئے سال کا تحفہ: پیٹرول 10.28 روپے اور ڈیزل 8.57 روپے فی لیٹر سستا Read More »

پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کا انتظام باضابطہ سنبھال لیا

کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے ایک تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز کے جاری شدہ سو فیصد حصص کی خریداری کا عمل مکمل کر لیا ہے، جس کے بعد پی ٹی سی ایل نے باضابطہ طور پر ٹیلی نار پاکستان کا انتظام سنبھال

پی ٹی سی ایل نے ٹیلی نار پاکستان کا انتظام باضابطہ سنبھال لیا Read More »

نئے سال کا پہلا مہنگائی بم: ایل پی جی 10 روپے 68 پیسے فی کلو مہنگی

یکم جنوری 2026 سے ایل پی جی کی قیمت میں حیران کن اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کا نوٹیفیکیشن اوگرا نے جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق، ایل پی جی کی فی کلوگرام قیمت میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 219 روپے 68 پیسے فی کلوگرام مقرر

نئے سال کا پہلا مہنگائی بم: ایل پی جی 10 روپے 68 پیسے فی کلو مہنگی Read More »

اب تک کی جدید ترین مائیکرو چپ: 2 نینو میٹر چپ نے تاریخ رقم کر دی

دنیا میں مائیکروچِپ بنانے والی کی سب سے بڑی کمپنی تائیوان سیمی کنڈکٹر مینوفیکچرنگ کمپنی (ٹی ایس ایم سی) نے 2 نینو میٹر (2 ایم ایم) چِپس کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کر دی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ پیش رفت مصنوعی ذہانت (اے آئی)، ڈیٹا سینٹرز، اسمارٹ فونز اور خودکار گاڑیوں کے مستقبل

اب تک کی جدید ترین مائیکرو چپ: 2 نینو میٹر چپ نے تاریخ رقم کر دی Read More »

دنیا کے لئے 2025: 70 سے زائد ممالک میں گرمی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے

عالمی موسمیاتی اعداد و شمار کے ابتدائی تجزیے کے مطابق گزشتہ 12 ماہ دنیا کے تیسرے گرم ترین سال ثابت ہونے جا رہے ہیں۔ اس فہرست میں 2024 اور 2023 پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔ تاہم اس حوالے سے یورپی ادارہ کوپرنیکس حتمی رپورٹ جنوری کے اوائل میں جاری کرے گا۔ اے ایف پی

دنیا کے لئے 2025: 70 سے زائد ممالک میں گرمی کے ریکارڈ ٹوٹ گئے Read More »