ویب ڈیسک

مادھوری بنیں سیریل کلر: مسز دیش پانڈے کو کیریئر کا مشکل ترین کردار قرار دے دیا

اپنی مسکراہٹ، رقص اور شاندار اداکاری سے کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بالی ووڈ سپر اسٹار مادھوری ڈکشٹ ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ اس بار وجہ ہے ان کی آنے والی ویب سیریز ’مسز دیش پانڈے‘، جس میں وہ ایک سیریل کلر کے کردار میں نظر آئی ہیں۔ بھارتی نیوز ویب سائیٹ نوو […]

مادھوری بنیں سیریل کلر: مسز دیش پانڈے کو کیریئر کا مشکل ترین کردار قرار دے دیا Read More »

جیکولین فرنانڈیز کا وائرل ویڈیو پر دلچسپ ردِعمل

بالی ووڈ کی خوبصورت اور اسٹائل آئیکون جیکولین فرنانڈیز ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چھا گئی ہیں۔ اپنی دلکش مسکراہٹ، فٹنس اور اداکاری کے باعث کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی جیکولین نے اس بار کسی فلم نہیں بلکہ ایک وائرل ویڈیو پر اپنے ردِعمل سے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ انسٹاگرام

جیکولین فرنانڈیز کا وائرل ویڈیو پر دلچسپ ردِعمل Read More »

لیبیا کے آرمی چیف قریب ترین ساتھیوں سمیت ترکیہ میں طیارہ گرنےسےجاں بحق

لیبیا کی مسلح افواج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل محمد الحداد اور چار دیگر اعلیٰ فوجی افسران کے ساتھ ترکیہ سے واپسی کے دوران طیارہ گرنے سے جاںبحق ہو گئے۔ واقعے میں طیارے کے تین کریو ممبرز بھی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ترک حکام کے مطابق لیبیا کے فوجی حکام کو لے جانے والا فالکن

لیبیا کے آرمی چیف قریب ترین ساتھیوں سمیت ترکیہ میں طیارہ گرنےسےجاں بحق Read More »

پی آئی اے 135 ارب روپے میں بک گیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نیلامی کے لیے بولی کا مرحلہ وارعمل مکمل ہو گیا ہے، عارف حبیب گروپ نے پی آئی اے کی سب سے زیادہ 135 ارب روپے کی بولی لگائی۔ اسلام آباد میں منعقدہ نیلامی کی تقریب 3 مراحل میں ہوئی۔ پہلے مرحلے میں ایئر بلیو نے 26 ارب 50

پی آئی اے 135 ارب روپے میں بک گیا Read More »

شوگر فری یا شوگر فریب؟ مصنوعی مٹھاس بھی جگرکا نقصان کرتی ہے: نئی تحقیق

میٹھا کم، خطرہ زیادہ؟ شوگر فری لکھا دیکھ کر سکھ کا سانس لینے والوں کے لیے چونکا دینے والی خبر آ گئی ہے۔ سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ سوربیٹول جیسے شوگر سبسٹی ٹیوٹس، جنہیں صحت مند متبادل سمجھا جاتا ہے، درحقیقت جسم میں جا کر وہی کام کر سکتے ہیں جو عام چینی کرتی

شوگر فری یا شوگر فریب؟ مصنوعی مٹھاس بھی جگرکا نقصان کرتی ہے: نئی تحقیق Read More »

سیاسی ڈائیلاگ کی آڑ میں امن خراب کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے: وزیر اعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاسی ڈائیلاگ کی آڑ میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی کسی بھی مذموم کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ حکومتِ پاکستان ملکی ترقی، خوشحالی اور سیاسی ہم آہنگی کے لیے

سیاسی ڈائیلاگ کی آڑ میں امن خراب کرنے کی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے: وزیر اعظم Read More »

کرپٹومائننگ روس اور ایران پربین الاقوامی پابندیوں کا توڑ بن گئی

گزشتہ چند برسوں میں کرپٹو کرنسی کا شعبہ دنیا بھر میں تیزی سے پھیلا ہے اور اس کے ساتھ ہی کرپٹو مائننگ میں بھی غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ اب روس کی کرنسی روبل میں حالیہ مضبوطی کے پیچھے بھی کرپٹو مائننگ کو ایک اہم وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ سینٹرل بینک

کرپٹومائننگ روس اور ایران پربین الاقوامی پابندیوں کا توڑ بن گئی Read More »

اقوام متحدہ بھی افغان طالبان کے زیرِ سایہ دہشت گردی سے خائف ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں کہ عالمی برادری اور اقوام متحدہ بھی افغان طالبان کے زیرِ سایہ افغانستان میں دہشت گردی سے خائف ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں خواجہ محمد آصف نے کہا کہ افغانستان پاکستان سرحد پر ٹی ٹی پی خارجیوں کے مستند دہشت گرد کیمپوں پر پاکستان کی کارروائی کا

اقوام متحدہ بھی افغان طالبان کے زیرِ سایہ دہشت گردی سے خائف ہے: خواجہ آصف Read More »

واٹس ایپ کی بڑی کارروائی: ایک مہینے میں ایک کروڑ بھارتی اکاؤنٹس بند

واٹس ایپ اب اپنے پلیٹ فارم پر پہلے سے کہیں زیادہ سخت نظر آ رہا ہے۔ کمپنی نے اکتوبر 2025 تک کے ڈیٹا میں انکشاف کیا ہے کہ صرف ایک مہینے میں تقریباً 98 لاکھ بھارتی اکاؤنٹس پر پابندی عائد کی گئی۔ اس بڑے ایکشن کے بعد یہ بحث تیز ہو گئی ہے کہ بھارتی

واٹس ایپ کی بڑی کارروائی: ایک مہینے میں ایک کروڑ بھارتی اکاؤنٹس بند Read More »

کینسر کے علاج کے کٹھن دن یاد کرکے حنا خان روپڑیں

بھارتی ٹی وی اور فلم اداکارہ حنا خان اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کینسر کے دوران علاج میں ہونے والی کیمو تھراپی کا درد بتاتے ہوئے رو پڑیں۔۔ بھارت کی مشہور ٹی وی اداکارہ حنا خان نے حال ہی میں اداکارہ سوہا علی خان کے پوڈکاسٹ آل اباؤٹ ہر میں اپنی زندگی کے ایک نہایت

کینسر کے علاج کے کٹھن دن یاد کرکے حنا خان روپڑیں Read More »