ویب ڈیسک

قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الپند کے 8 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع قلات میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کے دوران فتنہ الپند کے 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کےمطابق قلات میںھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ فتنہ الہند کے مبینہ ارکان کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی عمل میں لائیگئی۔ کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے […]

قلات میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الپند کے 8 دہشتگرد ہلاک Read More »

مائیکرو سافٹ نے امریکا میں غیرملکی ملازمین کو بیرون ملک سفر سے روک دیا

امریکی ٹیک کمپنی مائیکروسافٹ نے ایچ 1 پی اور ایچ 4 ویزا پر امریکا میں کام کرنےوالوں کو بیرون ملک سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کردی۔ ایچ 1 بی ویزا امریکا میں کام کے لئے آنے والوں جب کہ ایچ4 ویزا وہاں مقیم افراد کے اہل خانہ کو جاری کیا جاتا ہے۔ امریکی محکمہ

مائیکرو سافٹ نے امریکا میں غیرملکی ملازمین کو بیرون ملک سفر سے روک دیا Read More »

دبئی جانے والے ہوشیار ہوجائیں: پلاسٹک کی ڈسپوزیبل اشیا پر پابندی

دبئی میں یکم جنوری 2026 سے سنگل یوز پلاسٹک پر مکمل پابندی کے نفاذ سے قبل بڑے سپرمارکیٹس اور ریٹیل اسٹورز نے ماحول دوست متبادل مصنوعات متعارف کرانا شروع کر دی ہیں۔ دبئی میونسپلٹی کی جانب سے نگرانی سخت کر دی گئی ہے اور متعدد دکانوں کو پلاسٹک مصنوعات شیلف سے ہٹانے کی ہدایات جاری

دبئی جانے والے ہوشیار ہوجائیں: پلاسٹک کی ڈسپوزیبل اشیا پر پابندی Read More »

ارب پتیوں کا سال 2025: دولت، طاقت اور اے آئی نے دنیا کا نقشہ بدل دیا

سال 2025 کو اگر کسی ایک لفظ میں بیان کیا جائے تو وہ ہے ’’ارب پتیوں کا عروج‘‘۔ دنیا میں دولت بنانے کی رفتار اس سال اس حد تک تیز رہی کہ ارب پتی بننا اب کسی دہائیوں پر محیط جدوجہد کے بجائے چند برسوں اور بعض اوقات چند مہینوں — کا کھیل بن گیا۔

ارب پتیوں کا سال 2025: دولت، طاقت اور اے آئی نے دنیا کا نقشہ بدل دیا Read More »

فیروز خان نے بچوں کو رکھنے سے انکار کردیا : سابق بیوی

اداکار فیروز خان کی سابق اہلیہ علیزے سلطان نے کہا ہے کہ فیروز خان نے اپنے بچوں کو ساتھ رکھنے سے انکار کردیا ہے۔ علیزے سلطان کی فیروز خان سے 2018 میں شادی ہوئی تھی۔ ان کے 2 بچے سلطان اور فاطمہ ہیں۔ 2020 میں علیزے سلطان نے فیروز خان پر گھریلو تشدد کا الزام

فیروز خان نے بچوں کو رکھنے سے انکار کردیا : سابق بیوی Read More »

دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات؛ بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کی پرتشدد کارروائیاں

پاکستان سمیت دنیا بھر کے کیتھولک اور پروٹسنٹ مسیحی آج کرسمس کا تہوار منارہے ہیں ۔ لیکن بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں کے بعد اب عیسائیوں کی بھی مذہبی آزادی پر قدغن لگانی شروع کردی ہے۔ کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو درپیش مشکلات، تقریبات میں مداخلت اور بعض مقامات پر دباؤ

دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات؛ بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کی پرتشدد کارروائیاں Read More »

قومی یکجہتی کے خلاف کوئی سازش برداشت نہیں کی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس

عسکری قیادت نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ قومی یکجہتی، سلامتی، استحکام کو نقصان پہنچانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی ، چاہے ایسے عناصر سیاسی ہوں یا غیر سیاسی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹرز میں چیف آف ڈیفنس فورسز اور آرمی

قومی یکجہتی کے خلاف کوئی سازش برداشت نہیں کی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس Read More »

پی ایس ایل نئی فرنچائزز کیلئے کینیڈا، امریکا، آسٹریلیا اور یواے ای والے بھی آگئے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی فرنچائزز کی فروخت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کیے گئے ٹینڈر کو شاندار ردِعمل ملا ہے۔ مقررہ وقت کے اندر 12 پارٹیوں نے باضابطہ طور پر بولیاں جمع کرا دیں۔ پی سی بی کے مطابق بولی دینے والوں کا

پی ایس ایل نئی فرنچائزز کیلئے کینیڈا، امریکا، آسٹریلیا اور یواے ای والے بھی آگئے Read More »

دل کو بیماریوں سے بچانا ہے تو مالٹے اور کینو کھانے ہیں: نئی تحقیق

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ مالٹے کا جوس صرف تازگی یا وٹامن سی کے لیے ہوتا ہے تو اب آپ کو اپنی رائے بدلنی پڑ سکتی ہے۔ ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مالٹے کا جوس دل کی صحت کے لیے ایک طاقتور قدرتی محافظ ثابت ہو سکتا ہے۔ معروف سائنسی جریدے

دل کو بیماریوں سے بچانا ہے تو مالٹے اور کینو کھانے ہیں: نئی تحقیق Read More »

ایپل کا ماسٹر پلان! 2026 میں 20سے زائد پروڈکٹس لانے کی تیاری

ایپل کے شائقین کے لیے اگلا سال کسی ٹیک فیسٹیول سے کم نہیں ہوگا۔ دنیا کی مشہور ٹیک کمپنی ایپل 2026 میں 20 سے زائد نئے پروڈکٹس لانچ کرنے کی تیاری میں ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ 2026 میںایپل اپنی 50ویں سالگرہ بھی منانے جا رہی ہے، جسے یادگار بنانے کے لیے کمپنی بڑے

ایپل کا ماسٹر پلان! 2026 میں 20سے زائد پروڈکٹس لانے کی تیاری Read More »