میانمار فوج کےجنرل اسپتال پر فضائی حملے میں کم از کم 31 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد سے فضائی حملوں میں مسلسل اضافہ ہوا ہے، اور نئی لہر میں بدھ کی شب راکھین ریاست کے شہر مروک-یو کے جنرل اسپتال کو نشانہ بنایا گیا۔ سرحدی علاقے میں ہونے والے اس حملے میں کم از کم 31 افراد ہلاک اور 68 شدید زخمی ہوئے، جبکہ ہلاکتوں میں […]
میانمار فوج کےجنرل اسپتال پر فضائی حملے میں کم از کم 31 افراد ہلاک، درجنوں زخمی Read More »









