یوٹیوب شارٹس: کمائی کا نیا فارمولہ، چھوٹے کری ایٹرز کے لیے بڑی خوشخبری
یوٹیوب شارٹس بنانے والوں کے لیے کمائی کے دروازے کھل چکے ہیں، مگر اس کے لیے چند اہم شرائط پوری کرنا لازمی ہے۔ یوٹیوب کے مطابق شارٹس سے آمدن اسی وقت ممکن ہے جب کری ایٹر یوٹیوب پارٹنر پروگرام (وائے پی پی) کا حصہ ہو، ویڈیو مکمل طور پر اورجینل ہو اور اشتہارات سے متعلق […]
یوٹیوب شارٹس: کمائی کا نیا فارمولہ، چھوٹے کری ایٹرز کے لیے بڑی خوشخبری Read More »









