گووندا اچھا بیٹا اور بھائی ہے لیکن اچھا شوہر نہیں : اہلیہ سنیتا آہوجا
بالی وُڈ کے معروف اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی شادی شدہ زندگی اور شوہر کے ساتھ تعلقات پر کھل کر بات کی۔ انہوں نے اعتراف کیا کہ ان کا اور گووندا کا ازدواجی سفر آسان نہیں رہا، تاہم دونوں نے اپنے خاندان کے لیے ہر چیلنج […]
گووندا اچھا بیٹا اور بھائی ہے لیکن اچھا شوہر نہیں : اہلیہ سنیتا آہوجا Read More »









