ویب ڈیسک

گووندا کا خود سے آدھی عمر کی اداکارہ سے افیئر: اہلیہ نے چپ توڑ دی

بولی وڈ کے مشہور جوڑے گووندا اور سُنیتا آہوجا کے درمیان کئی ماہ سے چل رہی افواہوں اور علیحدگی کے مسائل پر آخرکار سنیتا آہوجا نے چپ توڑ دی ہے۔ چند مہینوں سے گووندا اور سنیتا آہوجا کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کی خبریں چل رہی تھیں، یہاں تک کہ ان کے درمیان طلاق کی […]

گووندا کا خود سے آدھی عمر کی اداکارہ سے افیئر: اہلیہ نے چپ توڑ دی Read More »

صرف فولڈ ایبل آئی فون نہیں، ایپل اگلے سال لانچ کرے گی 15 سے زیادہ پروڈکٹس

ایپل کے دیوانوں کے لیے 2026 کا سال بہت خاص ہونے والا ہے۔ اس سال کمپنی کئی نئے پروڈکٹس لانچ کرے گی جن کا صارفین طویل عرصے سے انتظار کر رہے ہیں، جن میں آئی فون سے لے کر آئی پیڈ، میک بک اور اسمارٹ ہوم ڈیوائسز شامل ہوں گے۔ ایپل کے لیے یہ سال

صرف فولڈ ایبل آئی فون نہیں، ایپل اگلے سال لانچ کرے گی 15 سے زیادہ پروڈکٹس Read More »

بچوں میں زیادہ پسینہ آنا: خطرے کی علامت یا بیماری کا اشارہ؟

عام طور پر بچوں میں زیادہ پسینہ نہیں آتا، کیونکہ ان کے پسینے کے غدودمکمل طور پر تیار نہیں ہوتے۔ لیکن اگر آپ کے بچے کو زیادہ اور بار بار پسینہ آ رہا ہے، تو یہ ایک خطرے کی علامت ہو سکتی ہے جسے نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ بچوں کا جسم بالغوں سے مختلف

بچوں میں زیادہ پسینہ آنا: خطرے کی علامت یا بیماری کا اشارہ؟ Read More »

شاہ رخ خان اپنے بچوں کو کیا مشورہ دیتے ہیں

بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے حال ہی میں اپنے 60ویں یومِ پیدائش کے موقع پر ایک فین میٹ میں اپنے بچوں، سہانا خان اور آریان خان کو کیریئر کے حوالے سے مشورے دینے پر گفتگو کی۔ گزشتہ روز 2 نومبر کو شاہ رخ خان نے اپنا 60واں جنم دن زبردست انداز میں

شاہ رخ خان اپنے بچوں کو کیا مشورہ دیتے ہیں Read More »

ایک سال میں امیروں کی دولت میں تاریخی اضافہ اور غربت بھی بڑھ گئی

برطانوی امدادی ادارے آکسفیم کی تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے دس امیر ترین لوگوں کی دولت گزشتہ سال میں تقریباً 698 ارب ڈالر بڑھ گئی۔ اس اضافے نے امیر و غریب کے درمیان فرق کو مزید بڑھا دیا ہے اور معاشی عدم مساوات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے کا خطرہ پیدا کیا ہے۔ رپورٹ

ایک سال میں امیروں کی دولت میں تاریخی اضافہ اور غربت بھی بڑھ گئی Read More »

ایپل واچ اب زندگی بچانے والی مشین بنے گی

دنیا کی بیشتر ٹیک کمپنیاں مصنوعی ذہانت اے آئی کو محض کاسمیٹک فیچر کے طور پر پیش کر رہی ہیں، لیکن ایپل اسے صحت کے انقلاب میں بدلنے کی تیاری کر رہا ہے۔ کمپنی کے سی ای او ٹم کک نے اعلان کیا ہے کہ اب ایپل واچ تقریباً 10 لاکھ صارفین کو ہائی بلڈ

ایپل واچ اب زندگی بچانے والی مشین بنے گی Read More »

شاہ رخ خان کے 60ویں سالگرہ پر فلم کنگ کا جھلک جاری

بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کے 60ویں سالگرہ کے موقع پر فینز کے لیے بڑا تحفہ سامنے آیا ہے۔ ڈائریکٹر سدھارتھ آنند نے ان کی انتہائی متوقع فلم کنگ کا ٹائٹل رِویل کیا اور شاہ رخ خان کا پہلا لک پیش کیا۔ یہ سدھارتھ آنند اور شاہ رخ خان کی پہلی فلم پٹھان

شاہ رخ خان کے 60ویں سالگرہ پر فلم کنگ کا جھلک جاری Read More »

غزہ میں 16 ہزار سے زائد شدید زخمی بیرون ملک علاج کے منتظر

غزہ میں عالمی ادارۂ صحت اب تک سیکڑوں مریضوں کے انخلا میں مدد فراہم کر چکا ہے لیکن مقبوضہ علاقے میں جاری انسانی بحران کے دوران 16 ہزار 500 سے زائد شدید زخمی اب بھی علاج کے لیے منتقلی کے منتظر ہیں۔ اقوام متحدہ کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ستمبر تک مصر نے

غزہ میں 16 ہزار سے زائد شدید زخمی بیرون ملک علاج کے منتظر Read More »

امریکا میں سرکاری شٹ ڈاؤن سے لاکھوں افراد خوراک سے محروم

امریکا میں وفاقی حکومت کے شٹ ڈاؤن کے باعث نادار افراد کے لئے خوراک کے حکومتی پروگرام (ایس این اے پی) کے لیے فنڈز معطل ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے، جس سے ہر آٹھ میں سے ایک امریکی شہری متاثر ہوسکتا ہے۔ ہیوسٹن کے رہائشی ایرک ڈنہمو ایک حادثے کے بعد معذور ہوگئے تھے،

امریکا میں سرکاری شٹ ڈاؤن سے لاکھوں افراد خوراک سے محروم Read More »

برطانیہ میں ٹرین پرچاقو سے حملے سے کم از کم 10 مسافر زخمی ، دومشتبہ افراد گرفتار

برطانیہ میں ایک ٹرین میں چاقو سے کیے گئے حملے میں کم سے کم10 مسافرزخمی ہوگئے ہیں۔ان میں کچھ کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ پولیس نے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے شہر ڈونکاسٹر سے لندن والی ٹرین میں چاقو کے حملے سے زخمی 10 افراد

برطانیہ میں ٹرین پرچاقو سے حملے سے کم از کم 10 مسافر زخمی ، دومشتبہ افراد گرفتار Read More »