امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے خلاف قرارداد منظور
امریکی سینیٹ نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی سخت ٹیرف پالیسیوں کے خلاف ایک قرارداد منظور کر لی۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ میں قرار داد 47 کے مقابلے میں 51 ووٹوں سے پاس ہوئی، ٹرمپ ہی کی جماعت ریپبلکن پارٹی کے 4 سینیٹرز نے ڈیموکریٹس کے ساتھ ووٹ دیا۔ سینیٹ کی اس علامتی قرارداد […]
امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کی ٹیرف پالیسی کے خلاف قرارداد منظور Read More »









