چین کا خلائی مشن 4 چوہوں اورکم عمر ترین خلا باز کے ساتھ روانہ
چین نے اپنا نیا خلائی مشن شین ژو 21 کامیابی سے روانہ کردیا۔ جس کی خاص بات اس میں موجود 4 چوہے اور کم عمر ترین خلاباز کی موجودگی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق نیا چینی مشن تیانگونگ خلائی اسٹیشن کیلئے بھیجا گیا ہے۔ اس میں 3 خلاباز اور 4 لیب ماؤس (چوہے) بھی شامل ہوں […]
چین کا خلائی مشن 4 چوہوں اورکم عمر ترین خلا باز کے ساتھ روانہ Read More »









