ویب ڈیسک

جیلی فش کے لشکر کا فرانس کے ایٹمی بجلی گھر پر حملہ

جیلی فش کے لشکر نے فرانس کو نیوکلیئر پاور پلانٹ کو بند کرنے پر مجبور کر دیا۔۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی توانائی گروپ الیکٹرسیٹی ڈی فرانس (ای ڈی ایف) نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فرانس کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھروں میں سے ایک کے چار ری ایکٹر یونٹس کو […]

جیلی فش کے لشکر کا فرانس کے ایٹمی بجلی گھر پر حملہ Read More »

نو مئی مقدمات: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر سوالات

سپریم کورٹ نے 9 مئی واقعات پر پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر سوال اٹھادیئے۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے 9 مئی واقعات پر پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی درخواست

نو مئی مقدمات: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سپریم کورٹ کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر سوالات Read More »

نو مئی مقدمات: یاسمین راشد ،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں سزا یافتہ مجرموں کے جیل وارنٹ جاری کر دیئے ہیں۔ اے ٹی سی لاہور کے جج گل منظر علی گل نے گزشتہ کوٹ لکھپت جیل میں شادمان اور سرور روڈ تھانوں میں درج دو مقدمات کا فیصلہ سنایا تھا۔۔۔ پی

نو مئی مقدمات: یاسمین راشد ،محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم Read More »

نوجوانوں کے خواب خوشحال اور جمہوری پاکستان کے وژن سے منسلک ہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کے خواب، امیدیں اور امنگیں ایک خوشحال، پرامن اور جمہوری پاکستان کے وژن سے جڑی ہیں۔ نوجوانوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نوجوان ہماری قوم کی دھڑکن اور ہمارے مستقبل کے مشعل بردار ہیں۔

نوجوانوں کے خواب خوشحال اور جمہوری پاکستان کے وژن سے منسلک ہیں: بلاول Read More »

بنگلا دیش میں ڈینگی بے قابو ، 100 سے زائد افراد ہلاک

بنگلا دیش میں رواں سال مچھر سے پھیلنے والے ڈینگی بخار کے نتیجے میں اموات کی تعداد 101 تک پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلا دیش میں رواں برس بھی موسم برسات کے دوران ڈینگی کی وبا نے پنجے گاڑھ رکھے ہیں۔ اسپتالوں میں ڈینگی کے مریض بھرے پڑے ہیں ْ

بنگلا دیش میں ڈینگی بے قابو ، 100 سے زائد افراد ہلاک Read More »

مائیکروسافٹ میں گزشتہ 10 برسوں کی سب سے بڑی برطرفیاں

دنیا کی صف اول کی ٹیک کمپنی مائیکرو سافٹ 2025 میں اب تک 15 ہزار سے زائد ملازمین کو فارغ کر چکی ہے۔ اس کے علاوہ تقریباً 2 ہزار عملے کو ‘انڈر پرفارمرز’ کہہ کر وہاں سے نکل جانے کو کہا گیا ہے۔ اس طرح اسے مائیکرو سافٹ میں 2014 کے بعد سب سے بڑی

مائیکروسافٹ میں گزشتہ 10 برسوں کی سب سے بڑی برطرفیاں Read More »

امریکہ نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو ’غیرملکی دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دیا

امریکی محکمہ خارجہ نے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور اس کے ذیلی گروپ مجید بریگیڈ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے بیان کے مطابق محکمہ خارجہ نے مجید بریگیڈ کو بی ایل اے کے پہلے سے موجود خصوصی طور پر نامزد عالمی دہشت گرد کے

امریکہ نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو ’غیرملکی دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دیا Read More »

نو مئی کے مزید 2 مقدمات کا فیصلہ: کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں ، شاہ محمود بری

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے متعلق دو مزید مقدمات میں فیصلہ سنا دیا ہے۔ ان مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد رہنماؤں کو سزائیں سنائی گئی ہیں، جبکہ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو دونوں کیسز میں بری کر دیا گیا

نو مئی کے مزید 2 مقدمات کا فیصلہ: کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں ، شاہ محمود بری Read More »

اے آئی کا کمال: کمپیوٹر کے لیے اب نہیں رہے گی کی بورڈ اور ماؤس کی ضرورت

کمپیوٹر اپنے آنے کے بعد سے مسلسل اپ گریڈ ہوتا رہا ہے، چاہے مانیٹر کا سلم ہونا، ماؤس اور کی بورڈ کا وائرلیس ہونا ہو یا سی پی یو کا چھوٹا ہونا۔ کافی تبدیلیاں ہوئی ہیں اور اب اے آئی کے آنے کے بعد کمپیوٹر پہلے سے کافی مختلف ہونے والا ہے۔ اگر آپ سے

اے آئی کا کمال: کمپیوٹر کے لیے اب نہیں رہے گی کی بورڈ اور ماؤس کی ضرورت Read More »

کارروائیاں بحریہ ٹاؤن مالکان کے خلاف ہیں، رہائشی اور سرمایہ کار بے فکر رہیں: نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے ان تمام لوگوں کو جو کہ بحریہ ٹاؤن کے رہائشی ہیں یا جنہوں نے وہاں پر جائیدادیں خرید رکھی ہیں یقین دلایا ہے کہ ان کے تمام قانونی حقوق ، جائیدادیں اور سرمایہ کاری محفوظ ہیں- نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کچھ مخصوص عناصر

کارروائیاں بحریہ ٹاؤن مالکان کے خلاف ہیں، رہائشی اور سرمایہ کار بے فکر رہیں: نیب Read More »