چاغی اور پشین میں فورسز کی کارروائیوں میں 21 دہشتگرد ہلاک:آئی ایس پی آر
چاغی اور پشین میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں سرگرم 21 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چاغی کے علاقے نوکچہ میں دہشتگردوں کی جانب سے غیر قانونی چیک پوسٹ قائم کرکے بھتہ وصولی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ کارروائی کے دوران 11
چاغی اور پشین میں فورسز کی کارروائیوں میں 21 دہشتگرد ہلاک:آئی ایس پی آر Read More »









