نیپال سیلاب: ہلاکتیں 1200 تک جاپہنچیں، ہزاروں لاپتہ افراد کی علامتی آخری رسومات
ہمالیائی خطے میں تباہ کن سیلاب کے ایک ہفتے بعد نیپال کے متاثرہ خاندانوں نے اپنے لاپتا عزیزوں کی علامتی آخری رسومات ادا کرنا شروع کردی ہیں۔ 26 اگست کو گلیشیئر کے انہدام کے نتیجے میں آنے والے اچانک سیلاب نے چین-نیپال سرحدی علاقے میں دیہات، گھر اور بنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچایا تھا۔
نیپال سیلاب: ہلاکتیں 1200 تک جاپہنچیں، ہزاروں لاپتہ افراد کی علامتی آخری رسومات Read More »









