ویب ڈیسک

خبردار! یادداشت کھونے کے اثرات بڑھاپے سے پہلے ہی شروع ہوجاتے ہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ یادداشت میں کمی کے آثار بڑھاپے میں نمایاں ہونے سے کہیں پہلے شروع ہوسکتے ہیں، جبکہ درمیانی عمر یادداشت کی کارکردگی میں اہم تبدیلی کا مرحلہ ثابت ہوسکتی ہے۔ جرنل سیریبرال کورٹیکس میں شائع ہونے والی تحقیق میں 18 سے 74 سال کی عمر کے 60 افراد

خبردار! یادداشت کھونے کے اثرات بڑھاپے سے پہلے ہی شروع ہوجاتے ہیں: تحقیق Read More »

امریکا ایران مذاکرات کی بحالی کے لیے قطر متحرک، چین سے بھی رابطے

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کم کرنے اور دونوں ممالک کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے قطر نے سفارتی رابطے تیز کر دیے ہیں۔ دوحہ نے اس مقصد کے لیے چین سمیت مختلف علاقائی اور عالمی شراکت داروں سے مشاورت شروع کر دی ہے۔ قطری وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد

امریکا ایران مذاکرات کی بحالی کے لیے قطر متحرک، چین سے بھی رابطے Read More »

اللہ کی شان: کھوپڑی میں بیماریوں سے بچانے والے نئے دفاعی مراکز دریافت

امریکی سائنسدانوں نے چوہوں کی کھوپڑی کے بون میرو میں ایسے خصوصی مدافعتی مراکز دریافت کیے ہیں جو دماغ کو بیماریوں اور دیگر خطرات سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ ساختیں اپنی شکل و ترتیب میں جسم کے دوسرے حصوں میں موجود لمف نوڈز سے مشابہ ہیں۔ تحقیق کے مطابق

اللہ کی شان: کھوپڑی میں بیماریوں سے بچانے والے نئے دفاعی مراکز دریافت Read More »

اوپن اے آئی کا اے آئی ایجنٹس کا قابو سے باہر ہونے کا اعتراف

اوپن اے آئی نے جرمنی کے ایک وکی فورم پر مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس کے مبینہ طور پر قابو سے باہر ہونے کے حالیہ واقعے میں اپنے کردار کی تصدیق کردی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی کے غیر متوقع رویوں سے متعلق واقعات کی معلومات زیادہ شفاف انداز میں عوام تک

اوپن اے آئی کا اے آئی ایجنٹس کا قابو سے باہر ہونے کا اعتراف Read More »

وینس فلم فیسٹیول: ہالی ووڈ اداکار جارج کلونی کے نام لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

دنیا کے قدیم ترین فلمی میلوں میں شمار ہونے والے وینس فلم فیسٹیول کا آغاز اٹلی کے خوبصورت جزیرے لِڈو میں ہالی ووڈ کے معروف اداکار جارج کلونی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے ساتھ ہو گیا۔ 65 سالہ کلونی کو افتتاحی شب لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ کلونی وینس فلم فیسٹیول کے

وینس فلم فیسٹیول: ہالی ووڈ اداکار جارج کلونی کے نام لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ Read More »

آئی سی سی نے پہلی ویمنز چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی بھارت کی جھولی میں ڈال دی

بھارت میں پہلی بار ہونے والی آئی سی سی ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 کی تاریخوں اور میچز کے مقامات کی باضابطہ تصدیق کردی گئی ہے۔ ٹورنامنٹ آئندہ سال 14 سے 28 فروری تک کھیلا جائے گا۔ چھ ٹیموں پر مشتمل اس افتتاحی ایونٹ کے تمام میچز بھارت کے دو شہروں میں ہوں گے۔ ممبئی کا

آئی سی سی نے پہلی ویمنز چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی بھارت کی جھولی میں ڈال دی Read More »

آئی سی سی رینکنگ: بابر اعظم پھر ٹاپ 10 بیٹرز کی فہرست سے باہر

پاکستان کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں شاندار بولنگ کا صلہ انگلینڈ کے فاسٹ بولر اولی رابنسن کو آئی سی سی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں نمایاں ترقی کی صورت میں مل گیا۔ رابنسن تازہ رینکنگ میں چھ درجے بہتری کے ساتھ پانچویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں، جو جولائی 2023 کے بعد پہلی مرتبہ ہے کہ

آئی سی سی رینکنگ: بابر اعظم پھر ٹاپ 10 بیٹرز کی فہرست سے باہر Read More »

انسٹاگرام کا اے آئی اکاؤنٹس کے خلاف اقدام: جعلی پروفائلز کی رسائی بھی محدود ہوگی

میٹا کے زیرِ ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام نے مصنوعی ذہانت سے تیار کیے گئے فرضی افراد کے نام پر بنائے جانے والے پروفائلز کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ایسے اکاؤنٹس کو مکمل طور پر بند کرنے کے بجائے ان پر واضح لیبل لگایا جائے گا تاکہ صارفین کو

انسٹاگرام کا اے آئی اکاؤنٹس کے خلاف اقدام: جعلی پروفائلز کی رسائی بھی محدود ہوگی Read More »

افغان طالبان نےہر قسم کے احتجاج پر پابندی کو شریعت کے مطابق قرار دے دیا

افغان طالبان حکومت نے ملک میں ہر قسم کے احتجاج پر عائد پابندی کا دفاع کرتے ہوئے اسے اسلامی قانون کے مطابق قرار دیا ہے۔ طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بدھ کو کہا کہ احتجاج کی ممانعت سے متعلق نیا قانون مکمل طور پر اسلامی شریعت سے مطابقت رکھتا ہے۔ افغانستان میں

افغان طالبان نےہر قسم کے احتجاج پر پابندی کو شریعت کے مطابق قرار دے دیا Read More »

موسمیاتی تبدیلی سے جزائر میں انسانی آبادی کو خوراک کی کمی کا سامنا

سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کے نتیجے میں بحرالکاہل کے جزائر کو خوراک کی قلت اور پینے کے پانی کے بحران کا سامنا ہوسکتا ہے، جبکہ سمندر کی سطح بلند ہونے سے کئی جزائر میں انسانی زندگی مزید مشکل ہوجائے گی۔ یہ انتباہ پلاؤ میں بحرالکاہل کے

موسمیاتی تبدیلی سے جزائر میں انسانی آبادی کو خوراک کی کمی کا سامنا Read More »