ویب ڈیسک

سی آئی اے چیف کا روس کو نیٹو ممالک پر حملے سے باز رہنے کا انتباہ:امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف نے رواں ہفتے ماسکو کے غیر معمولی دورے کے دوران روس کو خبردار کیا کہ وہ نیٹو کے رکن ممالک پر کسی بھی حملے سے باز رہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل اور سی بی ایس نیوز کے مطابق ریٹکلف کا

سی آئی اے چیف کا روس کو نیٹو ممالک پر حملے سے باز رہنے کا انتباہ:امریکی میڈیا Read More »

نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 362 تک پہنچ گئیں

کھٹمنڈو: نیپال اور چین کے خودمختار علاقے تبت کی سرحدی پٹی میں گلیشیئر کے انہدام کے باعث آنے والے تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ نیپالی پولیس کے مطابق سیلاب اور مٹی کے تودوں سے 359 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جبکہ تبت میں 3 ہلاکتوں کی اطلاع کے

نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 362 تک پہنچ گئیں Read More »

برازیل کا بچوں کے تحفظ کے معاملے پر مسیجنگ ایپ ڈس کورڈ کے خلاف 10 کروڑ ڈالر کا مقدمہ

برازیل کی حکومت نے بچوں کو نقصان دہ آن لائن مواد سے تحفظ فراہم کرنے میں مبینہ ناکامی پر میسجنگ پلیٹ فارم ڈس کورڈ کے خلاف تقریباً 10 کروڑ ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ برازیل کی نیشنل ڈیٹا پروٹیکشن ایجنسی کے مطابق حکومت نے ڈس کورڈ کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے معاملہ

برازیل کا بچوں کے تحفظ کے معاملے پر مسیجنگ ایپ ڈس کورڈ کے خلاف 10 کروڑ ڈالر کا مقدمہ Read More »

بلوچستان حکومت کا 9 مطلوب خواتین سے متعلق معلومات پر انعام کا اعلان

حکومت بلوچستان نے صوبے میں امن و امان کے خلاف سرگرمیوں میں مبینہ طور پر ملوث اور انتہائی مطلوب 9 خواتین کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر 10 سے 15 لاکھ روپے تک انعام مقرر کردیا ہے۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق مطلوب خواتین کا تعلق گوادر، جیونی اور تربت

بلوچستان حکومت کا 9 مطلوب خواتین سے متعلق معلومات پر انعام کا اعلان Read More »

جرمنی میں رواں برس شدید گرمی سے 15800 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

جرمنی میں رواں موسم گرما کے دوران شدید گرمی کے باعث ریکارڈ 15 ہزار 800 افراد جان کی بازی ہار گئے، جبکہ یورپ کے مختلف ممالک بھی مسلسل ہیٹ ویوز کی لپیٹ میں ہیں۔ جرمنی کے قومی صحت عامہ کے ادارے رابرٹ کوچ انسٹی ٹیوٹ (آر کے آئی) نے جمعرات کو جاری تازہ اعداد و

جرمنی میں رواں برس شدید گرمی سے 15800 افراد کی ہلاکت کی تصدیق Read More »

بچوں میں سوشل میڈیا کی لت: میٹا امریکا میں مقدمات خاتمے کیلئے 18 ارب ڈالر ادا کرنے کو تیار

فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا نے بچوں اور نوجوانوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کے الزامات پر امریکا کی تقریباً تمام ریاستوں کے ساتھ مقدمات نمٹانے کے لیے آئندہ 10 برسوں کے دوران 18 ارب ڈالر تک ادا کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق امریکی حکام

بچوں میں سوشل میڈیا کی لت: میٹا امریکا میں مقدمات خاتمے کیلئے 18 ارب ڈالر ادا کرنے کو تیار Read More »

تاپسی پنوں نئی فلم گاندھاری میں نابینا ماں کا کردار نبھائیں گی

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو ایک بار پھر منفرد کردار کے ساتھ مداحوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ان کی نئی کرائم ڈرامہ فلم ’گاندھاری‘ رواں سال 3 ستمبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز کی جائے گی۔ تاپسی پنو نے فلم کی شوٹنگ کے دوران لی گئی کچھ خصوصی اور پہلے نہ

تاپسی پنوں نئی فلم گاندھاری میں نابینا ماں کا کردار نبھائیں گی Read More »

ہیڈنگلے کی شکست کے بعد پاکستان کے لیے لارڈز کا امتحان

انگلینڈ جمعرات سے لارڈز میں پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں میدان میں اترے گا، جہاں میزبان ٹیم گزشتہ ٹیسٹ میں شاندار کامیابی کے ساتھ ساتھ ایک اور شراب سے جڑے تنازعے کو بھی پیچھے چھوڑنے کی کوشش کرے گی۔ لیڈز کے ہیڈنگلے گراؤنڈ میں انگلینڈ نے پہلے ٹیسٹ

ہیڈنگلے کی شکست کے بعد پاکستان کے لیے لارڈز کا امتحان Read More »

انسٹاگرام سربراہ کانوعمر صارفین کے حفاظتی فیچرز کے کم استعمال کا اعتراف

انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسری نے امریکی عدالت میں اعتراف کیا ہے کہ میٹا نے نوعمر صارفین کے لیے متعارف کرائے گئے حفاظتی فیچرز کی تشہیر کرتے ہوئے ان کے ابتدائی طور پر انتہائی کم استعمال کی شرح عوام کے سامنے ظاہر نہیں کی تھی۔ میٹا اس وقت امریکا کی 29 ریاستوں کی جانب سے

انسٹاگرام سربراہ کانوعمر صارفین کے حفاظتی فیچرز کے کم استعمال کا اعتراف Read More »

اسلام آباد کے پمز اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی، 15نومولود جاں بحق

اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے چلڈرن وارڈ میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے۔ پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر عمران سکندر نے بچوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق آگ پمز کی مادر اینڈ

اسلام آباد کے پمز اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی، 15نومولود جاں بحق Read More »