ویب ڈیسک

موبائل صارفین کے لیے بڑی خبر: پری پیڈ بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پری پیڈ موبائل صارفین کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ری چارج کیے گئے بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر کردی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق صارفین کے مفادات کے تحفظ کے پیش نظر تمام موبائل آپریٹرز کے پری پیڈ ری چارج

موبائل صارفین کے لیے بڑی خبر: پری پیڈ بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر Read More »

ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم کا انتقال: ہاکون ہشتم نئے بادشاہ بن گئے

ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ناروے کے شاہی محل نے جمعے کو ان کے انتقال کی تصدیق کردی۔ اے ایف پی کے مطابق ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم یورپ کے معمر ترین حکمران تھے۔ ان کے انتقال کے بعد ان کے صاحبزادے اور سابق ولی عہد ہاکون ہشتم

ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم کا انتقال: ہاکون ہشتم نئے بادشاہ بن گئے Read More »

ایران آبنائے ہرمز کھولنے کے لئے مشروط رضامند

ایران نے ثالث ممالک کی درخواست پر آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال کرنے کے لیے شرائط مرتب کرنے کا عمل شروع کردیا ہے، تاہم تہران نے واضح کیا ہے کہ آبنائے کھولنے سے پہلے امریکا کو ایرانی شرائط پر عملی اقدامات کرنا ہوں گے۔ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی

ایران آبنائے ہرمز کھولنے کے لئے مشروط رضامند Read More »

لارڈز ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستان کے نام: انگلینڈ کے 9 وکٹوں پر 248 رنز

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ کے پہلے روز میزبان ٹیم مشکلات سے دوچار رہی۔ پاکستانی بولرز کی نپی تلی گیند بازی کے باعث انگلینڈ نے دن کا کھیل ختم ہونے تک 9 وکٹوں کے نقصان پر 248 رنز بنائے۔ خراب روشنی کے باعث میچ مقررہ وقت سے

لارڈز ٹیسٹ کا پہلا دن پاکستان کے نام: انگلینڈ کے 9 وکٹوں پر 248 رنز Read More »

آزاد کشمیر میں افتخار گیلانی کی وزارتِ عظمیٰ کی نامزدگی پر ن لیگ میں اختلافات

آزاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی جانب سے بیرسٹر افتخار علی گیلانی کو وزارتِ عظمیٰ کے لیے نامزد کیے جانے کے بعد پارٹی کے اندر اختلافات سامنے آنے لگے ہیں۔ نامزدگی کے فیصلے پر سیاسی حلقوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ بی بی سی کی رپورٹ

آزاد کشمیر میں افتخار گیلانی کی وزارتِ عظمیٰ کی نامزدگی پر ن لیگ میں اختلافات Read More »

پمز آتشزدگی کی تحقیقات کا دائرہ وسیع، 48 گھنٹوں میں رپورٹ طلب

پمز کے ایم سی ایچ نرسری میں 26 اگست کو پیش آنے والی آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پمز انتظامیہ نے واقعے کی مکمل تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی دوبارہ تشکیل دے دی ہے اور کمیٹی کو 48 گھنٹوں کے اندر تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی

پمز آتشزدگی کی تحقیقات کا دائرہ وسیع، 48 گھنٹوں میں رپورٹ طلب Read More »

یو اے ای کے بیٹر آصف خان پر ممنوعہ دوا کے استعمال پر 15 ماہ کی پابندی

متحدہ عرب امارات کے بیٹر آصف خان پر ممنوعہ دوا کے استعمال پر 15 ماہ کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق آصف خان نے ممنوعہ مادے کے استعمال سے متعلق اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی تسلیم کرلی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق 36 سالہ آصف

یو اے ای کے بیٹر آصف خان پر ممنوعہ دوا کے استعمال پر 15 ماہ کی پابندی Read More »

پربھاس کی فلم فوجی اکشے کمار اور اجے دیوگن کے لئے چیلنج بن گئی

بالی ووڈ اور جنوبی بھارتی سپر اسٹار پربھاس کی زیرِ تکمیل پیریڈ ایکشن ڈراما فلم ’فوجی‘ کی ریلیز سے متعلق قیاس آرائیاں ختم ہوگئی ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر وائی روی شنکر نے تصدیق کی ہے کہ فلم اپنی طے شدہ تاریخ پر ہی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ ہدایت کار ہنو راگھوپڈی کی فلم

پربھاس کی فلم فوجی اکشے کمار اور اجے دیوگن کے لئے چیلنج بن گئی Read More »

سی آئی اے چیف کا روس کو نیٹو ممالک پر حملے سے باز رہنے کا انتباہ:امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف نے رواں ہفتے ماسکو کے غیر معمولی دورے کے دوران روس کو خبردار کیا کہ وہ نیٹو کے رکن ممالک پر کسی بھی حملے سے باز رہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل اور سی بی ایس نیوز کے مطابق ریٹکلف کا

سی آئی اے چیف کا روس کو نیٹو ممالک پر حملے سے باز رہنے کا انتباہ:امریکی میڈیا Read More »

نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 362 تک پہنچ گئیں

کھٹمنڈو: نیپال اور چین کے خودمختار علاقے تبت کی سرحدی پٹی میں گلیشیئر کے انہدام کے باعث آنے والے تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔ نیپالی پولیس کے مطابق سیلاب اور مٹی کے تودوں سے 359 افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جبکہ تبت میں 3 ہلاکتوں کی اطلاع کے

نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 362 تک پہنچ گئیں Read More »