ویب ڈیسک

کرد ملیشیا ایس ڈی ایف کا شامی فوج میں انضمام مکمل

دمشق: شام میں ایک بڑی سیاسی و عسکری پیش رفت کے طور پر کرد قیادت والی شامی ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) نے خود کو ایک آزاد عسکری قوت کے طور پر تحلیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایس ڈی ایف کے سربراہ مظلوم عبدی نے کہا ہے کہ گروپ کا شامی فوج میں انضمام

کرد ملیشیا ایس ڈی ایف کا شامی فوج میں انضمام مکمل Read More »

آسٹریلیا میں بچوں پر سوشل میڈیا پابندی بے اثر

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال میں عالمی سطح پر منفرد پابندی عائد کیے جانے کے باوجود دوبارہ اضافہ دیکھا گیا ہے۔ والدین کے لیے نگرانی فراہم کرنے والی کمپنی کسٹوڈیو کے اعداد و شمار کے مطابق انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور اسنیپ چیٹ کے استعمال میں ابتدائی کمی کے

آسٹریلیا میں بچوں پر سوشل میڈیا پابندی بے اثر Read More »

پانچ ہزار کا ایک نوٹ 14 روپے میں بنتا ہے : ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ پانچ ہزار کا ایک نوٹ 14 روپے میں بنتا ہے ۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اجلاس کے دوران کمیٹی ارکان کے استفسار پر ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ کابینہ کمیٹی کی منظوری کے بعد بھی نئے

پانچ ہزار کا ایک نوٹ 14 روپے میں بنتا ہے : ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک Read More »

گووندا کے بیٹے کی جونی لیور کی بیٹی کی شادی : جعلی اے آئی ویڈیو سے سوشل میڈیا پر ہلچل

معروف کامیڈین اور اداکار جونی لیور کی بیٹی و اداکارہ جیمی لیور نے اپنی شادی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو جعلی قرار دے دیا ہے۔ حال ہی میں ایک اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ جیمی لیور اور اداکار گووندا کے بیٹے

گووندا کے بیٹے کی جونی لیور کی بیٹی کی شادی : جعلی اے آئی ویڈیو سے سوشل میڈیا پر ہلچل Read More »

حج 2027: سرکاری حج اسکیم کی نشستیں سات روز میں مکمل

حج آپریشن کو مکمل ڈیجیٹل بنانے کی حکومتی پالیسی کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے، حج 2027 کے لیے سرکاری حج اسکیم کی مختص تمام نشستیں صرف سات روز میں مکمل ہوگئیں۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق 20 سے 25 روزہ شارٹ حج پیکیج کی نشستیں حج واجبات کی وصولی شروع ہونے

حج 2027: سرکاری حج اسکیم کی نشستیں سات روز میں مکمل Read More »

سلمان خان سے بھتہ طلبی: جعلی واٹس ایپ چیٹ بنا کر گینگسٹر بننے کی کوشش

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو بھتے کے لیے دھمکی دینے کے معاملے میں ممبئی پولیس نے مبینہ جعلی سازش کا انکشاف کردیا۔ پولیس تحقیقات کے مطابق ملزم نے ایک گینگسٹر گروپ کا حصہ ظاہر کرنے کے لیے جعلی شناخت بنائی اور الیکٹرانک طریقے سے فرضی واٹس ایپ چیٹس تیار کیں، جن کے ذریعے سلمان

سلمان خان سے بھتہ طلبی: جعلی واٹس ایپ چیٹ بنا کر گینگسٹر بننے کی کوشش Read More »

پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس موبائل فون اسمگل کرتے پکڑی گئی

کراچی ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ٹورنٹو سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز کی فضائی میزبان سے مبینہ طور پر اسمگل کیے جانے والے موبائل فونز اور اسمارٹ واچز برآمد کرلیے۔ کسٹمز ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 784 کی فضائی میزبان سمیرہ آفتاب کی

پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس موبائل فون اسمگل کرتے پکڑی گئی Read More »

پی سی بی کو کھلاڑیوں کی فیلڈنگ بہتر بنانے کے لئے کوچ کی تلاش

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی مینز کرکٹ ٹیم کے لیے فیلڈنگ کوچ کی آسامی کا اشتہار جاری کردیا۔ پی سی بی کے مطابق ریڈ اور وائٹ بال دونوں فارمیٹس کی قومی ٹیم کے لیے فیلڈنگ کوچ کی تلاش کی جارہی ہے۔ فیلڈنگ کوچ کے عہدے کے لیے خواہشمند امیدوار 9 ستمبر 2026 تک اپنی درخواستیں

پی سی بی کو کھلاڑیوں کی فیلڈنگ بہتر بنانے کے لئے کوچ کی تلاش Read More »

جو روٹ انگلینڈ کھلاڑیوں کے آف دی فیلڈ تنازعات پر برہم

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میں کامیاب واپسی کے باوجود انگلینڈ کے کپتان جو روٹ آف دی فیلڈ تنازعات پر شدید برہم ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کھلاڑی مسلسل ایسی ’’احمقانہ غلطیاں‘‘ کررہے ہیں جو میدان میں ٹیم کی کارکردگی کو متاثر کررہی ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق انگلینڈ کے فاسٹ بولر برائیڈن کارس

جو روٹ انگلینڈ کھلاڑیوں کے آف دی فیلڈ تنازعات پر برہم Read More »

اسرائیل کا فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ کے تربیتی مرکز سے انخلا شروع

اسرائیلی فورسز نے منگل کے روز فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے انرواکے زیر انتظام قائم پیشہ ورانہ تربیتی مرکز سے انخلا شروع کردیا۔ یہ مرکز مشرقی مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے کفر عقب اور قلندیہ پناہ گزین کیمپ کے درمیان واقع ہے اور 1952 سے قائم ہے۔ انرواکے مطابق یہاں ہر

اسرائیل کا فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ کے تربیتی مرکز سے انخلا شروع Read More »