ویب ڈیسک

جو روٹ انگلینڈ کھلاڑیوں کے آف دی فیلڈ تنازعات پر برہم

پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میں کامیاب واپسی کے باوجود انگلینڈ کے کپتان جو روٹ آف دی فیلڈ تنازعات پر شدید برہم ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کھلاڑی مسلسل ایسی ’’احمقانہ غلطیاں‘‘ کررہے ہیں جو میدان میں ٹیم کی کارکردگی کو متاثر کررہی ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق انگلینڈ کے فاسٹ بولر برائیڈن کارس

جو روٹ انگلینڈ کھلاڑیوں کے آف دی فیلڈ تنازعات پر برہم Read More »

اسرائیل کا فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ کے تربیتی مرکز سے انخلا شروع

اسرائیلی فورسز نے منگل کے روز فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے انرواکے زیر انتظام قائم پیشہ ورانہ تربیتی مرکز سے انخلا شروع کردیا۔ یہ مرکز مشرقی مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے کفر عقب اور قلندیہ پناہ گزین کیمپ کے درمیان واقع ہے اور 1952 سے قائم ہے۔ انرواکے مطابق یہاں ہر

اسرائیل کا فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ کے تربیتی مرکز سے انخلا شروع Read More »

سینئر اداکارہ حمیرا بانو نے مداحوں کو اپنی شادی کی خوشخبری سنا دی

پاکستانی شوبز کی سینئر اداکارہ حمیرا بانو نے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے کی خوشخبری سنا دی۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کیا، تاہم تصاویر میں ان کے شوہر کا چہرہ نظر نہیں آرہا۔ حمیرا بانو نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا

سینئر اداکارہ حمیرا بانو نے مداحوں کو اپنی شادی کی خوشخبری سنا دی Read More »

لیپ ٹاپ صاف کرتے وقت یہ غلطی نہ کریں، ورنہ ہزاروں روپے کا خرچ پڑ سکتا ہے

لیپ ٹاپ روزمرہ زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے، لیکن مسلسل استعمال کے باعث کی بورڈ پر گردوغبار اور کھانے پینے کے ذرات جمع ہونا معمول کی بات ہے۔ کی بورڈ کی صفائی ضروری ہے، تاہم غلط طریقہ اپنانا مہنگے لیپ ٹاپ کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق صفائی شروع کرنے سے

لیپ ٹاپ صاف کرتے وقت یہ غلطی نہ کریں، ورنہ ہزاروں روپے کا خرچ پڑ سکتا ہے Read More »

امریکا کینیڈا ٹیرف جنگ مزید شدت اختیار کرگئی

کینیڈا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے نئے 50 فیصد ٹیرف کے جواب میں آج اپنے اقدامات کا اعلان کرے گا، جس کے ساتھ دونوں تاریخی اتحادیوں کے درمیان تجارتی کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔ امریکا نے ہفتے سے کینیڈین مصنوعات کی ایک بڑی تعداد پر 50 فیصد ٹیرف نافذ

امریکا کینیڈا ٹیرف جنگ مزید شدت اختیار کرگئی Read More »

ڈان 3 تنازع: 45 کروڑ کے دعوے پر رنویر سنگھ کی قانونی کارروائی کی وارننگ

فلم ڈان 3 سے مبینہ طور پر الگ ہونے کے معاملے میں رنویر سنگھ اور ایکسل انٹرٹینمنٹ کے درمیان تنازعہ مزید بڑھ گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق فلم کے پروڈیوسرز کی جانب سے رنویر سنگھ سے تقریباً 45 کروڑ روپے کے مبینہ نقصان کی تلافی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اب رنویر کے والد جگجیت

ڈان 3 تنازع: 45 کروڑ کے دعوے پر رنویر سنگھ کی قانونی کارروائی کی وارننگ Read More »

ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ کا ٹرمپ کو کرارا جواب

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سخت بیان دیتے ہوئے ان کے انتخابی نعرے کا طنزیہ انداز میں جواب دیا ہے۔ قالیباف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ٹرمپ میک امریکا گریٹ اگین کے انتخابی نعرے کو طنزیہ انداز میں تبدیل

ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ کا ٹرمپ کو کرارا جواب Read More »

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا دورہ تہران:ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات کی ہے، جس میں علاقائی امن و استحکام اور خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران کا بنیادی مقصد مشرق وسطیٰ

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا دورہ تہران:ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات Read More »

عمران خان کے علاج کے لیے 22 سابق عالمی کپتانوں کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط

دنیا بھر کے 22 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے ایک بار پھر وزیراعظم شہباز شریف سے سابق وزیراعظم اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے طبی علاج اور صحت سے متعلق عدالتی احکامات پر عمل درآمد یقینی بنانے کی اپیل کردی ہے۔ کرک انفو کے مطابق عمران خان کے علاج کے

عمران خان کے علاج کے لیے 22 سابق عالمی کپتانوں کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط Read More »

امریکا کا ایران پر مالیاتی حملہ، نئی پابندیوں کی تیاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران مکمل طور پر تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے، ساتھ ہی واشنگٹن نے تہران کے خلاف بڑے پیمانے پر نئی معاشی کارروائی شروع کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سخت لہجے میں لکھا کہ ایران مکمل طور

امریکا کا ایران پر مالیاتی حملہ، نئی پابندیوں کی تیاری Read More »