ویب ڈیسک

عمران خان کے علاج کے لیے 22 سابق عالمی کپتانوں کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط

دنیا بھر کے 22 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے ایک بار پھر وزیراعظم شہباز شریف سے سابق وزیراعظم اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کے طبی علاج اور صحت سے متعلق عدالتی احکامات پر عمل درآمد یقینی بنانے کی اپیل کردی ہے۔ کرک انفو کے مطابق عمران خان کے علاج کے

عمران خان کے علاج کے لیے 22 سابق عالمی کپتانوں کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط Read More »

امریکا کا ایران پر مالیاتی حملہ، نئی پابندیوں کی تیاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران مکمل طور پر تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے، ساتھ ہی واشنگٹن نے تہران کے خلاف بڑے پیمانے پر نئی معاشی کارروائی شروع کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سخت لہجے میں لکھا کہ ایران مکمل طور

امریکا کا ایران پر مالیاتی حملہ، نئی پابندیوں کی تیاری Read More »

ایلون مسک کو بڑا نقصان: ٹیسلا کی 29 لاکھ گاڑیوں میں خرابی کے باعث چین سے واپسی

چین میں الیکٹرک گاڑیوں کی حفاظت سے متعلق خدشات کے باعث ٹیسلا سمیت متعدد بڑے کار ساز اداروں نے لاکھوں گاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان کردیا ہے۔ چینی حکام کے مطابق گاڑیوں کے اندر موجود ایمرجنسی ڈور ہینڈلز حادثے کی صورت میں مسافروں کے بروقت باہر نکلنے میں رکاوٹ بن سکتے ہیں۔ چین کی اسٹیٹ

ایلون مسک کو بڑا نقصان: ٹیسلا کی 29 لاکھ گاڑیوں میں خرابی کے باعث چین سے واپسی Read More »

نیوزی لینڈ میں بھی 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی تیاری

نیوزی لینڈ کی حکومت نے 16 سال سے کم عمر بچوں اور نوجوانوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کرنے کے لیے قانون سازی پارلیمنٹ میں پیش کر دی ہے۔ اس اقدام کے ذریعے نیوزی لینڈ ان ممالک میں شامل ہو گیا ہے جو کم عمر افراد کو انسٹاگرام، ٹک ٹاک اور دیگر سوشل

نیوزی لینڈ میں بھی 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی تیاری Read More »

موڈیز کی جانب سے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری

پاکستان کے لیے دو اہم پیش رفت سامنے آئی ہیں۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے 1 سے بڑھا کر بی 3 کر دی ہے، جبکہ ریٹنگ کا آؤٹ لک مستحکم برقرار رکھا گیا ہے۔ موڈیز کی جانب سے ریٹنگ میں بہتری کو پاکستان کی معیشت، مالیاتی صورتحال

موڈیز کی جانب سے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری Read More »

شام میں بشار الاسد دور کے سابق مفتی اعظم احمد بدرالدین حسون کو عمر قید

شام کی ایک عدالت نے معزول صدر بشار الاسد کے دور کے سابق مفتی اعظم احمد بدرالدین حسون کو متعدد جرائم میں ملوث قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق دمشق کی فوجداری عدالت نے پیر کے روز فیصلہ سنایا۔ حسون پر تشدد

شام میں بشار الاسد دور کے سابق مفتی اعظم احمد بدرالدین حسون کو عمر قید Read More »

ایک فیصد بھی کامیاب نہیں تو آپ کا گیان نہیں سنوں گی: کنگنا رناوت کا ناقدین کو جواب

بھارتی اداکارہ اور بی جے پی رکنِ پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے اپنے ناقدین کو سخت جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ زندگی میں ان کی کامیابی کا ایک فیصد بھی حاصل نہیں کر سکے، وہ ان کا دیا ہوا گیان یا مشورہ سننے میں دلچسپی نہیں رکھتیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا نے

ایک فیصد بھی کامیاب نہیں تو آپ کا گیان نہیں سنوں گی: کنگنا رناوت کا ناقدین کو جواب Read More »

گوگل کے پکسل 11 پرو ایک ایل میں اے آئی کا جادو

گوگل کے نئے پکسل 11 پرو ایکس ایل نے ڈیزائن میں بڑی تبدیلی کے بجائے اندرونی بہتری، تیز کیمرا اور نئے مصنوعی ذہانت کے فیچرز پر توجہ دی ہے۔ پہلی نظر میں یہ فون پچھلی نسل کے ماڈل سے زیادہ مختلف دکھائی نہیں دیتا، تاہم نئے رنگوں اور بیک پینل پر موجود چھوٹی ایل ای

گوگل کے پکسل 11 پرو ایک ایل میں اے آئی کا جادو Read More »

امریکا کی ایران کے خاتمے کی پیش گوئی غلط ثابت ہوئی: مسعود پیزشکیان

جایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اس وقت مکمل پیمانے کی معاشی، عسکری اور سکیورٹی جنگ کا سامنا کر رہا ہے، تاہم ملک کی مزاحمت، یکجہتی اور قومی اتحاد نے دنیا کو حیران کیا ہے۔ تہران میں ٹیلی وژن پر خطاب کرتے ہوئے پیزشکیان نے کہا کہ دشمنوں نے جنگ سے

امریکا کی ایران کے خاتمے کی پیش گوئی غلط ثابت ہوئی: مسعود پیزشکیان Read More »

دوسری شادی کی خبریں: گووندا کا 100 کروڑ روپے ہرجانے کے دعویٰ کا اعلان

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کی ازدواجی زندگی گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل خبروں میں ہے۔ طلاق کا مقدمہ واپس لیے جانے اور گووندا کی دوسری شادی کی افواہوں کے درمیان اداکار نے اب اپنی نجی زندگی سے متعلق غیر مصدقہ خبروں کے خلاف سخت قدم اٹھاتے ہوئے

دوسری شادی کی خبریں: گووندا کا 100 کروڑ روپے ہرجانے کے دعویٰ کا اعلان Read More »