ویب ڈیسک

دوسری شادی کی خبریں: گووندا کا 100 کروڑ روپے ہرجانے کے دعویٰ کا اعلان

بالی ووڈ کے معروف اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کی ازدواجی زندگی گزشتہ کچھ عرصے سے مسلسل خبروں میں ہے۔ طلاق کا مقدمہ واپس لیے جانے اور گووندا کی دوسری شادی کی افواہوں کے درمیان اداکار نے اب اپنی نجی زندگی سے متعلق غیر مصدقہ خبروں کے خلاف سخت قدم اٹھاتے ہوئے

دوسری شادی کی خبریں: گووندا کا 100 کروڑ روپے ہرجانے کے دعویٰ کا اعلان Read More »

تاپسی پنوں اور کنگنا رناوت میں لفظی جنگ: بات تربیت اور والدین تک پہنچ گئی

بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنوں اور کنگنا رناوت کے درمیان جاری لفظی تنازع ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گیا۔ تاپسی پنوں نے کنگنا کے ساتھ اپنے تعلقات پر بات کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ ماضی میں بھی کنگنا سے نہیں ملیں اور مستقبل میں بھی ان سے ملاقات کا ارادہ نہیں

تاپسی پنوں اور کنگنا رناوت میں لفظی جنگ: بات تربیت اور والدین تک پہنچ گئی Read More »

ٹیسٹ میچ کا2 دن میں فیصلہ: آسٹریلیاکے ہاتھوں بنگلا دیش کو اننگ اور 51 رنز سے شکست

آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو دوسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 51 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ میچ دو دن سے بھی کم وقت میں ختم ہوگیا۔ بنگلا دیش کی ٹیم پہلی اننگز میں صرف 64 اور دوسری اننگز میں 95 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک

ٹیسٹ میچ کا2 دن میں فیصلہ: آسٹریلیاکے ہاتھوں بنگلا دیش کو اننگ اور 51 رنز سے شکست Read More »

پاکستان میں بھی 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندیوں کی درخواست

دیگر ملکوں کی طرح پاکستان میں بھی 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو ریگولیٹ کرنے اور ان کے آن لائن تحفظ کے لیے قانون سازی کی ہدایات جاری کرنے کی استدعا کے ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست وکلا محمد جلال حیدر اور یحییٰ فرید

پاکستان میں بھی 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندیوں کی درخواست Read More »

حج 2027: 88 ہزار 700 عازمین نے واجبات کی پہلی قسط جمع کرادی

وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کی سرکاری اسکیم کے تحت رجسٹریشن اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق تازہ ترین تفصیلات جاری کردی ہیں، جس کے مطابق لانگ حج پیکیج کی صرف ساڑھے 18 ہزار نشستیں باقی رہ گئی ہیں، جبکہ اب تک 88 ہزار 700 عازمین حج پہلی قسط جمع کراچکے ہیں۔ وزارت مذہبی

حج 2027: 88 ہزار 700 عازمین نے واجبات کی پہلی قسط جمع کرادی Read More »

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی بدترین شکست سے تشویش کی گھنٹی

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی انتہائی مایوس کن کارکردگی نے ٹیم کے مسائل کو ایک بار پھر نمایاں کر دیا ہے۔ ہیڈنگلے میں پاکستان کو صرف تین دن میں اننگز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا، اور ٹیم کی بیٹنگ، فیلڈنگ اور مجموعی مزاحمت نے شائقین کو شدید مایوس کیا۔ لیڈز ٹیسٹ

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی بدترین شکست سے تشویش کی گھنٹی Read More »

کرینہ کپور خان کے تیسری بار حاملہ ہونے کی افواہیں دم توڑ گئیں

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان کے تیسری بار حاملہ ہونے کی افواہیں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگیں، تاہم اداکارہ کی ٹیم نے ان خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کرینہ حاملہ نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 21 اگست کو کرینہ کپور کی جم سے ورزش کے بعد باہر نکلتے

کرینہ کپور خان کے تیسری بار حاملہ ہونے کی افواہیں دم توڑ گئیں Read More »

امریکا اور ایران میں نئی کشیدگی، واشنگٹن کے سخت ترین اقتصادی پابندیوں کے اعلان کی تیاری

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ تقریباً چھ ماہ مکمل ہونے کے قریب پہنچ گئی ہے، تاہم دونوں ممالک کے درمیان نہ جنگ بندی کی جانب کوئی واضح پیش رفت ہو رہی ہے اور نہ ہی باضابطہ امن مذاکرات بحال ہوئے ہیں۔ اس دوران واشنگٹن نے ایران کے خلاف نئی اور انتہائی سخت اقتصادی پابندیاں

امریکا اور ایران میں نئی کشیدگی، واشنگٹن کے سخت ترین اقتصادی پابندیوں کے اعلان کی تیاری Read More »

آسٹریلیا بنگلا دیش دوسرا ٹیسٹ بھی سنسنی خیز: پہلے دن 18 وکٹیں گر گئیں

آسٹریلیا اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن فاسٹ باؤلرز کے نام رہا، جہاں مجموعی طور پر 18 وکٹیں گر گئیں۔ آسٹریلیا نے دن کے اختتام پر 8 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنا کر بنگلا دیش کے پہلی اننگز کے 64 رنز کے جواب میں 101 رنز کی برتری حاصل کرلی۔

آسٹریلیا بنگلا دیش دوسرا ٹیسٹ بھی سنسنی خیز: پہلے دن 18 وکٹیں گر گئیں Read More »

عمران خان اسپتال منتقلی:تحریکِ انصاف نے توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کے معاملے پر حکومت کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست عزیر بھنڈاری اور سلمان اکرم راجہ کی جانب سے دائر کی گئی۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے مطابق عمران خان کے طبی معائنے اور علاج

عمران خان اسپتال منتقلی:تحریکِ انصاف نے توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی Read More »