ویب ڈیسک

شیر اقتدار کا بھوکا ہے اس لیے ہر انتخاب میں عوامی مینڈیٹ پر قبضے کی کوشش ہوتی ہے: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ شیر اقتدار کا بھوکا ہے، اسی لیے ہر انتخاب میں عوامی مینڈیٹ پر قبضہ کرنے کی کوشش کی جاتی ہے آزاد کشمیر کے علاقے باغ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا شروع سے

شیر اقتدار کا بھوکا ہے اس لیے ہر انتخاب میں عوامی مینڈیٹ پر قبضے کی کوشش ہوتی ہے: بلاول Read More »

آزاد کشمیر انتخابات: 7 حلقوں پر پولنگ ملتوی

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے راولاکوٹ اور پلندری کے مجموعی طور پر سات انتخابی حلقوں میں انتخابات ملتوی کر دیے ہیں، جبکہ چار حلقوں میں ووٹنگ مقررہ تاریخ 10 اگست کو ہی منعقد ہوگی۔ جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مختلف علاقوں سے انتخابات مؤخر کرنے

آزاد کشمیر انتخابات: 7 حلقوں پر پولنگ ملتوی Read More »

تھائی لینڈ میں 14 سالہ لڑکے کی فائرنگ سے دادا دادی سمیت 7 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

تھائی لینڈ کے صوبے نونتھابوری میں ایک 14 سالہ طالب علم نے مبینہ طور پر پہلے اپنے دادا اور دادی کو گولی مار کر قتل کیا، جس کے بعد وہ اپنے اسکول پہنچا اور فائرنگ کر کے اسکول کے پانچ ملازمین کو ہلاک کر دیا۔ واقعے کے بعد حملہ آور نے خود کو بھی گولی

تھائی لینڈ میں 14 سالہ لڑکے کی فائرنگ سے دادا دادی سمیت 7 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی Read More »

زمین کے گرد بڑھتا خلائی ملبہ عالمی خطرہ بننے لگا

زمین کے گرد گردش کرنے والے سیٹلائٹس اور خلائی ملبے (اسپیس جنک) میں تیزی سے اضافے نے عالمی خلائی سلامتی کے لیے نئے خدشات پیدا کر دیے ہیں، جس کے پیش نظر برطانیہ کی چلبولٹن آبزرویٹری چوبیس گھنٹے مدار میں موجود اشیا کی نگرانی کر رہی ہے تاکہ ممکنہ تصادم اور دیگر خطرات سے بروقت

زمین کے گرد بڑھتا خلائی ملبہ عالمی خطرہ بننے لگا Read More »

بچوں کے تحفظ میں ناکامی: امریکا میں میٹا کو 159 ارب روپے کا جرمانہ

امریکی ریاست نیو میکسیکو کی ایک عدالت نے سوشل میڈیا کمپنی میٹا کو فیس بک اور انسٹاگرام پر بچوں کی حفاظت میں ناکامی اور انہیں ممکنہ خطرات سے دوچار کرنے پر 56 کروڑ 70 لاکھ امریکی ڈالر (567 ملین ڈالر) ادا کرنے کا حکم دیا ہے، جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 159 ارب روپے بنتے

بچوں کے تحفظ میں ناکامی: امریکا میں میٹا کو 159 ارب روپے کا جرمانہ Read More »

بھارتی فلم اسٹار وجے کی ازدواجی زندگی میں یوٹرن، اہلیہ نے طلاق کی درخواست واپس لے لی

بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار اور ریاست تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ وجے کی اہلیہ سنگیتا نے شوہر سے طلاق کے لیے دائر درخواست واپس لے لی، جس کے بعد فیملی کورٹ نے طلاق کا مقدمہ ختم کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنگیتا نے رواں سال فروری میں فیملی کورٹ میں طلاق کی درخواست دائر

بھارتی فلم اسٹار وجے کی ازدواجی زندگی میں یوٹرن، اہلیہ نے طلاق کی درخواست واپس لے لی Read More »

فتوے کی بنیاد پر طلاق کی ڈگری نہیں دی جا سکتی: بھارتی ہائیکورٹ

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی ہائیکورٹ نے مسلمان جوڑے کی طلاق سے متعلق کیس میں فیصلہ دیا ہے کہ کسی مذہبی ادارے یا دارالافتاء کی جانب سے جاری کردہ فتوے کی بنیاد پر فیملی کورٹ سے طلاق کی ڈگری حاصل نہیں کی جا سکتی۔ بھارتی نیوز ویب سائیٹ ٹی وی 9 کے مطابق مدھیہ پردیش

فتوے کی بنیاد پر طلاق کی ڈگری نہیں دی جا سکتی: بھارتی ہائیکورٹ Read More »

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 12 دہشت گرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع واشک اور مستونگ میں دو الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 12 دہشت گرد ہلاک کردیئے ہیں ۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 5 اور 6 اگست 2026 کو آپریشن ردالفساد اور ردالفتنہ-3 کے تحت جاری انسدادِ

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 12 دہشت گرد ہلاک Read More »

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز: انگلینڈ کی قیادت پھر جو روٹ کے سپرد

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی ٹیم کے بیس بال دور کے خاتمے کے بعد ایک نئے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر مارکس نارتھ نے کہا ہے کہ ٹیم بین اسٹوکس

پاکستان سے ٹیسٹ سیریز: انگلینڈ کی قیادت پھر جو روٹ کے سپرد Read More »

ایران کی امریکی حملے روکنے کے لئے خلیجی ممالک کو توانائی تنصیبات پر بمباری کی دھمکی

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران ایران نے خلیجی ممالک کے ساتھ سفارتی رابطے تیز کر دیے ہیں اور ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واشنگٹن کو مزید فوجی کارروائی سے روکنے کے لیے اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائیٹرز کے مطابق ایرانی حکام نے

ایران کی امریکی حملے روکنے کے لئے خلیجی ممالک کو توانائی تنصیبات پر بمباری کی دھمکی Read More »