پاکستانی اسپنرنعمان علی کا انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے، لنکا شائر سے معاہدہ
پاکستان کے تجربہ کار اسپنر نعمان علی انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کے دوران قومی ٹیم کے لیے بیک اپ اسپن آپشن کے طور پر دستیاب ہوں گے۔ نعمان علی نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے آخری مرحلے کے لیے لنکا شائر کے ساتھ چھ میچز کا معاہدہ کر لیا ہے۔ 39 نعمان علی نے
پاکستانی اسپنرنعمان علی کا انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلیں گے، لنکا شائر سے معاہدہ Read More »









