ناسا کا مریخ پر موجود ہیلی کاپٹر سے رابطہ منقطع
خلائی تحقیق سے متعلق امریکی ادارے ناسا کا مریخ پر ان کے ہیلی کاپٹر سے رابطہ منتقطع ہوگیا ہے ۔ ناسا کے بیان کے مطابق مریخ کی فضا میں 2021 سے درجنوں پروازیں کرنے والے ہیلی کاپٹر ’انجینیوٹی‘ نے چند روز قبل ایک اور اڑان بھری تھی لیکن اس دوران ماہرین کا اس سے رابطہ […]
ناسا کا مریخ پر موجود ہیلی کاپٹر سے رابطہ منقطع Read More »









