ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کے بعد پاکستان کے کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری
ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شکست کے باوجود پاکستان کے چند کھلاڑیوں نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں نمایاں بہتری حاصل کرلی ہے۔ ٹرینیڈاڈ ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے محمد عباس، بابر اعظم اور شان مسعود کی رینکنگ بہتر ہوئی ہے۔ محمد عباس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں
ویسٹ انڈیز ٹیسٹ کے بعد پاکستان کے کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری Read More »









