ایلون مسک امریکی وسط مدتی انتخابات میں ری پبلکن پارٹی کی کامیابی کے لئے خزانہ لٹانے کو تیار
دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیکنالوجی ارب پتی ایلون مسک رواں برس نومبر میں ہونے والے امریکی وسط مدتی (مڈٹرم) انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی کانگریس پر گرفت برقرار رکھنے کے لیے بڑے پیمانے پر مالی معاونت کی تیاری کر رہے ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایلون مسک اپنی سیاسی تنظیم امریکا پی









