ویب ڈیسک

رجنی کانت اپنی آپ بیتی پر فلم بنانے جا رہے ہیں؟ بھارتی میڈیا کے انکشافات

بھارتی سینیما کے سپر اسٹار رجنی کانت کی زندگی کی کہانی اب جلد ہی بڑے پردے (فلمی اسکرین) پر بھی پیش کی جا سکتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق رجنی کانت پچھلے کچھ عرصے سے اپنی سوانح حیات (آٹو بائیوگرافی) پر کام کر رہے ہیں، اور اب انہوں نے اسے ایک باقاعدہ فیچر فلم کا روپ

رجنی کانت اپنی آپ بیتی پر فلم بنانے جا رہے ہیں؟ بھارتی میڈیا کے انکشافات Read More »

میٹا نے قابلِ تجدید توانائی کا عالمی عہدتوڑ دیا

واشنگٹن: سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے قابلِ تجدید توانائی کے عالمی اقدا م آر ای 100 کی رکنیت ختم کر دی ہے۔ کمپنی نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے کے باوجود وہ اپنی بجلی کی ضروریات کو سو فیصد صاف توانائی سے پورا کرنے کے ہدف پر قائم ہے۔ برطانیہ میں قائم غیر منافع بخش ادارہ کلائمیٹ گروپ کے تحت چلنے والے آر ای 100اقدام کا مقصد بڑی عالمی کمپنیوں کو اپنی تمام بجلی قابلِ تجدید ذرائع سے

میٹا نے قابلِ تجدید توانائی کا عالمی عہدتوڑ دیا Read More »

عبداللّٰہ فضل انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے، جہاں اوپننگ بیٹر عبداللّٰہ فضل انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق ٹریننگ سیشن کے دوران عبداللّٰہ فضل کی کمر کے نچلے حصے میں تکلیف محسوس ہوئی، جس

عبداللّٰہ فضل انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر Read More »

پاکستان کے سب سے بڑے اے آئی ریڈی ڈیٹا سینٹر کا افتتاح

اسلام آباد: پاکستان میں جدید ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر اسکائی47 کے جدید “قراقرم ون” () ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کر دیا گیا۔ یہ ملک کا سب سے بڑا اے آئی ریڈی ڈیٹا سینٹر قرار دیا جا رہا ہے، جو مصنوعی ذہانت (اے آئی)، کلاؤڈ کمپیوٹنگ اور ہائی پرفارمنس

پاکستان کے سب سے بڑے اے آئی ریڈی ڈیٹا سینٹر کا افتتاح Read More »

بلاول ! نوک جھونک ہونی چاہیئے لیکن مار کٹائی نہیں: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بلاول برخوردار میری بات کا برا نہیں ماننا، نوک جھوک ہونی چاہیے، مار کٹائی نہیں، اس کو کشمور نہیں سمجھنا یہ کشمیر ہے اور یہ میرپور ہے میرپورخاص نہیں۔ میرپور

بلاول ! نوک جھونک ہونی چاہیئے لیکن مار کٹائی نہیں: نواز شریف Read More »

بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین عہدے سے مستعفی

بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے اپنی پانچ سالہ آئینی مدت مکمل ہونے سے دو سال قبل ہی منصب سے استعفیٰ دے دیا۔ 76 سالہ صدر نے صحت کی خرابی کو اپنے فیصلے کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے۔ بنگلا دیش کے صدارتی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں محمد شہاب الدین نے

بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین عہدے سے مستعفی Read More »

فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز جاری رہیں گے: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سرپرستی میں کام کرنے والے پراکسیز بلوچستان میں تشدد اور بدامنی کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران

فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز جاری رہیں گے: فیلڈ مارشل Read More »

عامر جمال ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریز میں اہم کردار ادا کرنے کے لئے پرعزم

پاکستانی فاسٹ بولر عامر جمال ایک بار پھر قومی ٹیم کے لیے اہم کردار ادا کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ان کی کارکردگی نے امیدیں بڑھا دی ہیں کہ وہ اپنی آل راؤنڈ صلاحیتوں کے ذریعے ٹیم کو فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔ عامر جمال اگر ویسٹ انڈیز

عامر جمال ویسٹ انڈیز سے ٹیسٹ سیریز میں اہم کردار ادا کرنے کے لئے پرعزم Read More »

ورلڈ کپ 2027 کی تیاری:پی سی بی کا نیا ون ڈے ٹورنامنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مردوں کے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2026-27 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جو 11 اگست 2026 سے 15 جون 2027 تک جاری رہے گا۔ پی سی بی کے مطابق نئے سیزن میں لسٹ اے، فرسٹ کلاس، ٹی ٹوئنٹی، انڈر 19، انڈر 17 اور انڈر 15 سمیت مختلف

ورلڈ کپ 2027 کی تیاری:پی سی بی کا نیا ون ڈے ٹورنامنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ Read More »

اوم شانتی اوم میں شاہ رخ خان کے ساتھ ایک روپیہ معاوضے پر کام کیا: جاوید شیخ

پاکستانی اداکار جاوید شیخ نے بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی مہمان نوازی، انکساری اور فراخ دلی کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید شیخ نے بتایا کہ

اوم شانتی اوم میں شاہ رخ خان کے ساتھ ایک روپیہ معاوضے پر کام کیا: جاوید شیخ Read More »