فرانس اور اسپین کے جنگلوں میں لگی آگ بے قابو، لاکھوں ایکڑ رقبہ جل گیا، ہزاروں افراد بے گھر
فرانس اور اسپین میں شدید گرمی اور خشک موسم کے باعث جنگلاتی آگ بدستور تباہی مچا رہی ہے۔ دونوں ممالک میں ہزاروں فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، جبکہ لاکھوں ایکڑ جنگلات اور قدرتی وسائل جل کر خاکستر ہو چکے ہیں۔ فرانس کے جنوب مغربی جیروند ریجن میں رات بھر









