ویب ڈیسک

آئی ایم ایف کا پاکستان کے معاشی اصلاحاتی پروگرام پر اظہارِ اطمینان، 1.2 ارب ڈالر کی فنانسنگ کی راہ ہموار

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے پاکستان کے معاشی اصلاحاتی پروگرام پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں اصلاحات پر عمل درآمد سے معاشی استحکام حاصل کرنے، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے اور مالیاتی نظم و ضبط بہتر

آئی ایم ایف کا پاکستان کے معاشی اصلاحاتی پروگرام پر اظہارِ اطمینان، 1.2 ارب ڈالر کی فنانسنگ کی راہ ہموار Read More »

ٹرمپ کو عدالتی دھچکا، سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو کے صحافیوں کو وائٹ ہاؤس رسائی بحال کرنے کا حکم

واشنگٹن: امریکی وفاقی جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو کے صحافیوں پر وائٹ ہاؤس میں داخلے کی پابندی ختم کرتے ہوئے ان کے صحافتی اجازت نامے بحال کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ فرانس 24 کے مطابق امریکی ڈسٹرکٹ جج ٹم کیلی نے جمعرات کو

ٹرمپ کو عدالتی دھچکا، سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو کے صحافیوں کو وائٹ ہاؤس رسائی بحال کرنے کا حکم Read More »

ایران سے لڑائی کے دوران 8امریکی فوجیوں کی خودکشی کی کوششیں، ٹرمپ انتظامیہ کا اعتراف

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ نے اعتراف کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں طویل تعیناتی کے دوران امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن سے وابستہ فوجی دستے میں خودکشی کی 8 کوششیں ہوئیں۔ اے ایف پی کے مطابق یہ انکشاف امریکی بحریہ کے قائم مقام سیکریٹری ہنگ کاؤ کے ایک خط میں ہوا،

ایران سے لڑائی کے دوران 8امریکی فوجیوں کی خودکشی کی کوششیں، ٹرمپ انتظامیہ کا اعتراف Read More »

شاہ رخ خان کی دولت میں 2490 کروڑ روپے کی کمی، پھر بھی امیر ترین بھارتی اداکار

بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان نے امیر ترین بھارتی اداکاروں کی فہرست میں اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے، تاہم ہورون انڈیا رچ لسٹ 2026 کے مطابق ان کی مجموعی دولت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ بھارتی نیوز ویب سائیٹ میں شائع رپورٹ کے مطابق 2026 میں شاہ رخ خان

شاہ رخ خان کی دولت میں 2490 کروڑ روپے کی کمی، پھر بھی امیر ترین بھارتی اداکار Read More »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ : راولپنڈی ریجن میں موبائل، انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے محکمہ داخلہ نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے باعث امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی ریجن کے مختلف علاقوں میں 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کی درخواست کردی۔ اس سلسلے میں محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو باقاعدہ مراسلہ ارسال کر

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ : راولپنڈی ریجن میں موبائل، انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کا فیصلہ Read More »

ٹیسٹ فارمیٹ میں مشکلات ہیں مگر ٹی20 ٹیم کی کارکردگی نظرانداز نہ کی جائے: ہیسن

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے بھارت کو وائٹ بال کرکٹ کا موجودہ معیار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا چیلنج اس معیار تک پہنچنا ہے، تاہم ممکنہ پاک بھارت مقابلے سے پہلے ٹیم کو دیگر میچز پر توجہ مرکوز رکھنا ہوگی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مائیک

ٹیسٹ فارمیٹ میں مشکلات ہیں مگر ٹی20 ٹیم کی کارکردگی نظرانداز نہ کی جائے: ہیسن Read More »

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

پاکستان، ترکیئے اور سعودی عرب کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی اتحاد کے لیے پہلے سیکرٹری جنرل کا تقرر کر دیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری باضابطہ بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کو اتحاد کا پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کیا گیا ہے۔ وہ ریاض میں قائم کیے جانے والے جنرل

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر Read More »

مذاکرات کے لیے تیار لیکن طاقت کی زبان قبول نہیں: ایرانی صدر

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس میں ایران کے صدر مسعود پیزیشکیان نے آج 23 ستمبر کو انتہائی جارحانہ اور جذباتی خطاب کیا ہے، جو جنگ کے سائے میں کیا جانے والا ایک غیر معمولی خطاب قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ خطاب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گزشتہ روز کے اس

مذاکرات کے لیے تیار لیکن طاقت کی زبان قبول نہیں: ایرانی صدر Read More »

فراڈ نیٹ ورکس کے خلاف میٹا کا وار: 37 لاکھ سے زائد فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس بند

میٹا نے سنگاپور پولیس کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر رواں سال فراڈ اور اسکیمز سے منسلک 37 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس، پیجز اور دیگر مواد کے خلاف کارروائی کی ہے۔ اے ایف پی کے مطابق میٹا کو سنگاپور پولیس فورس کے ساتھ معلومات کے تبادلے پر مبنی تعاون کی مدد سے اسکیمرز کے

فراڈ نیٹ ورکس کے خلاف میٹا کا وار: 37 لاکھ سے زائد فیس بک اور انسٹاگرام اکاؤنٹس بند Read More »

غزہ کے ہزاروں شہری خطرناک عمارتوں میں پناہ لینے پر مجبور

غزہ میں حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد اسرائیلی کی بربریت سے تباہ ہونے والی عمارتوں کی تعمیرِ نو کا عمل تعطل کا شکار ہے، جس کے باعث ہزاروں بے گھر فلسطینی منہدم ہونے کے خطرے سے دوچار عمارتوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔ کئی خاندانوں کے لیے یہ خستہ عمارتیں محفوظ گھر نہیں

غزہ کے ہزاروں شہری خطرناک عمارتوں میں پناہ لینے پر مجبور Read More »