ایران جنگ نہیں چاہتااب فیصلہ امریکا کرے: مسعود پیزشکیان
نیویارک: ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی راستہ ایک بار پھر زیرِ بحث ہے۔ ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے فاکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ تہران جنگ جاری نہیں رکھنا چاہتا اور اب یہ فیصلہ امریکا کو کرنا ہے کہ وہ تنازع ختم کرنا چاہتا
ایران جنگ نہیں چاہتااب فیصلہ امریکا کرے: مسعود پیزشکیان Read More »









