ویب ڈیسک

مستونگ: کنک وادی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 9 دہشت گرد ہلاک

مستونگ: بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کنک وادی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے کنک وادی میں قائم سیکیورٹی چوکی پر حملے کی کوشش کی، جس پر فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے حملہ ناکام بنا دیا۔ ذرائع کا

مستونگ: کنک وادی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 9 دہشت گرد ہلاک Read More »

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات پر پابندی

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں عوامی امن و امان اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 23 ستمبر سے 5 اکتوبر تک رہے گا، جس کے تحت عوامی مقامات، شاہراہوں اور کھلی جگہوں پر

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، اجتماعات پر پابندی Read More »

اٹلی میں منشیات ڈیلر کے گھر کی دیواروں اور فرش سے 30 لاکھ یورو نقد اور جدید ہتھیار برآمد

اٹلی میں پولیس نے مبینہ منشیات فروش کے گھر کی دیواروں اور فرش کے اندر چھپائی گئی 30 لاکھ یورو سے زائد نقد رقم برآمد کرلی۔ کارروائی کے دوران کلاشنکوف سمیت متعدد ہتھیار اور 11 قیمتی رولیکس گھڑیاں بھی قبضے میں لی گئیں۔ اے ایف پی کے مطابق اٹلی کے شہر نیپلز کے انسدادِ مافیا

اٹلی میں منشیات ڈیلر کے گھر کی دیواروں اور فرش سے 30 لاکھ یورو نقد اور جدید ہتھیار برآمد Read More »

امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے پہلے اے آئی کا طوفان

امریکا میں رواں برس نومبر کے وسط مدتی انتخابات سے قبل مصنوعی ذہانت سے تیار کیے گئے سیاسی اشتہارات تیزی سے پھیل رہے ہیں، جن میں سیاست دانوں کو ایسے مناظر اور بیانات میں دکھایا جا رہا ہے جو حقیقت میں کبھی پیش ہی نہیں آئے۔ حالیہ دنوں میں سامنے آنے والی ایک اے آئی

امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے پہلے اے آئی کا طوفان Read More »

اسمارٹ چشمے پرائیویسی کے لئے خطرہ؟ فرانس میں خواتین کی خفیہ فلم بندی کی تحقیقات

فرانس میں کیمرہ نصب اسمارٹ چشموں کے ذریعے خواتین کو ان کی رضامندی کے بغیر خفیہ طور پر فلمائے جانے کے واقعات پر قانونی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ پیرس کے پراسیکیوٹرز کے مطابق انہیں سمارٹ چشموں کے استعمال سے متعلق پرائیویسی کی خلاف ورزیوں کی متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں۔ پراسیکیوٹرز نے منگل

اسمارٹ چشمے پرائیویسی کے لئے خطرہ؟ فرانس میں خواتین کی خفیہ فلم بندی کی تحقیقات Read More »

ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں دھواں دار خطاب، ایران کو تباہ کرنے کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں ایران اور غزہ سمیت عالمی معاملات پر انتہائی سخت مؤقف اختیار کرلیا۔ ٹرمپ نے ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنے کا اعلان کرتے ہوئے عالمی برادری سے تہران کو مکمل معاشی طور پر تنہا کرنے کا مطالبہ کیا اور سوال اٹھایا

ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں دھواں دار خطاب، ایران کو تباہ کرنے کی دھمکی Read More »

جھریوں پر تنقید: کرینہ کپور نے ٹرولرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے اپنی عمر اور چہرے پر نمودار ہونے والی جھریوں پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کو دوٹوک جواب دے دیا۔ کرینہ کپور نے ماضی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک صارف کے تبصرے کا اسکرین شاٹ شیئر کیا تھا، جس میں انہیں ’’بڈھی‘‘ کہہ کر تنقید کا نشانہ

جھریوں پر تنقید: کرینہ کپور نے ٹرولرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا Read More »

چین کے روبوٹ ڈانسرز امریکاز گاٹ ٹیلنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے

چین کے روبوٹ ڈانسرز نے اپنی منفرد رقص کی صلاحیتوں سے عالمی توجہ حاصل کرلی، جہاں چینی اسٹریٹ ڈانسر وو یوفی اور روبوٹس پر مشتمل ان کا گروپ ’’ہومیز‘‘ امریکا کے معروف ٹیلنٹ شو ’امریکاز گاٹ ٹیلنٹ‘ (اے جی ٹی) کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ وو یوفی کا تعلق چین کے صوبے سیچوان سے

چین کے روبوٹ ڈانسرز امریکاز گاٹ ٹیلنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے Read More »

بھارت میں اسپاٹ فکسنگ کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مقامی ٹی 20 ٹورنامنٹ دہلی پریمیئر لیگ (ڈی پی ایل) کے حالیہ سیزن میں کرپشن اور اسپاٹ فکسنگ کے الزامات سامنے آنے کے بعد دہلی اینڈ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈی ڈی سی اے) نے معاملے کا جائزہ لینے کے لیے متعلقہ حکام سے رجوع کرلیا۔ ڈی ڈی سی اے

بھارت میں اسپاٹ فکسنگ کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا Read More »

آسٹریا میں گوگل کے ڈیٹا سینٹر کے خلاف احتجاج

یورپی ملک آسٹریا کے قصبے کرونسٹورف میں گوگل کے مجوزہ ڈیٹا سینٹر کے منصوبے نے مقامی آبادی میں تشویش پیدا کردی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بڑے پیمانے پر ڈیٹا سینٹر کے قیام سے پانی اور بجلی کے استعمال سمیت ماحول پر اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ علاقائی حکومت کے ہیڈکوارٹرز کے باہر تقریباً 400

آسٹریا میں گوگل کے ڈیٹا سینٹر کے خلاف احتجاج Read More »