بلوچستان میں آپریشن شعبان 2 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن شعبان 2 کے تحت دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی، جس کے دوران فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 6 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران 9
بلوچستان میں آپریشن شعبان 2 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 6 دہشتگرد ہلاک Read More »









