ویب ڈیسک

این سی سی آئی اے محمد رضوان کو ہراساں نہ کرے: لاہور ہائی کورٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی جاری انکوائری سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا پانچ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ سامنے آگیا۔ محمد رضوان نے این سی سی آئی اے کے نوٹسز اور انکوائری کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے

این سی سی آئی اے محمد رضوان کو ہراساں نہ کرے: لاہور ہائی کورٹ Read More »

کترینہ کیف نے ماں بننے کے بعد خوبصورتی کا نیا مطلب بتا دیا

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے ماں بننے کے بعد اپنی جلد، روزمرہ معمولات اور خوبصورتی کے تصور میں آنے والی تبدیلیوں پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب ان کے لیے خوبصورت نظر آنے سے زیادہ اہم صحت مند اور اچھا محسوس کرنا ہے۔ ہالی ووڈ رپورٹر انڈیا نامی ویب سائیٹ کو دیئے

کترینہ کیف نے ماں بننے کے بعد خوبصورتی کا نیا مطلب بتا دیا Read More »

موبائل کی اسکرین اچانک بلیک ہو جائے تو یہ غلطی نہ کریں

اگر اچانک آپ کے موبائل فون کی اسکرین مکمل طور پر بلیک ہوجائے تو ضروری نہیں کہ فون بھی بند ہوچکا ہو۔ کئی صورتوں میں اسکرین بند ہونے کے باوجود فون کا اندرونی نظام بدستور کام کرتا رہتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر بلیک اسکرین کے باوجود فون پر نوٹیفکیشن کی آوازیں آ رہی ہوں،

موبائل کی اسکرین اچانک بلیک ہو جائے تو یہ غلطی نہ کریں Read More »

قاہرہ میں حماس اور فلسطینی دھڑوں کے مذاکرات

اسرائیل کے خلاف برسرپیکار فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے وفد نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں متعدد فلسطینی دھڑوں کے نمائندوں سے ملاقاتیں کی ہیں، جن میں فلسطینی علاقوں میں ہونے والی حالیہ پیش رفت، ممکنہ انتخابات اور قومی اتحاد کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ حماس کے مطابق وفد کی قیادت اس کے

قاہرہ میں حماس اور فلسطینی دھڑوں کے مذاکرات Read More »

ایمانداری پُرسکون زندگی کی پہلی شرط ہے: جاوید اختر

معروف بھارتی نغمہ نگار اور مصنف جاوید اختر نے معاشرتی زندگی میں ایمانداری کی اہمیت پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دوسرے کے ساتھ سچائی، وعدوں کی پاسداری اور قانون کی پابندی ہی پُرامن معاشرے کی بنیاد ہے۔ بھارتی ویب سائیٹ پر شائع انٹرویو میں جاوید اختر نے کہا کہ انسان بنیادی طور

ایمانداری پُرسکون زندگی کی پہلی شرط ہے: جاوید اختر Read More »

ماضی کے معاہدوں کی امریکی خلاف ورزیاں، ایران نئی ضمانتیں مانگنے لگا

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ مذاکرات میں سب سے بڑی رکاوٹ صرف جوہری معاملہ نہیں بلکہ گزشتہ معاہدوں پر عمل درآمد سے متعلق اعتماد کا بحران بھی بن چکا ہے۔ ایرانی امور کے محقق عباس اصلانی کے مطابق تہران آئندہ کسی بھی سمجھوتے کے لیے امریکا کی جانب سے سابقہ معاہدوں کی پاسداری کو

ماضی کے معاہدوں کی امریکی خلاف ورزیاں، ایران نئی ضمانتیں مانگنے لگا Read More »

یمن میں سرکاری فورسز کی حوثیوں کے خلاف پیش قدمی: کئی مقامات واپس لینے کا دعویٰ

یمن میں حکومتی فورسز نے طائز شہر کے مغربی اور جنوبی اطراف میں حوثی جنگجوؤں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد اگلے مورچے اور اہم پوزیشنیں دوبارہ حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ طائز فوجی فورس کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل عبدالعزیز المجیدی نے سرکاری خبر رساں ادارے ’سبا‘ کو بتایا کہ حکومتی فوج

یمن میں سرکاری فورسز کی حوثیوں کے خلاف پیش قدمی: کئی مقامات واپس لینے کا دعویٰ Read More »

مدار کا چکر لگانے والے سیٹلائٹ زمین پر کیوں نہیں گرتے؟

آسمان کی طرف دیکھیں تو ہزاروں سیٹلائٹ زمین کے گرد مسلسل گردش کرتے دکھائی نہیں دیتے، لیکن حقیقت میں وہ خاموشی سے خلا میں اپنے مدار پر سفر کر رہے ہوتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آخر زمین کی مضبوط کششِ ثقل انہیں اپنی طرف کیوں نہیں کھینچ لیتی؟ حقیقت میں سیٹلائٹ زمین سے باہر

مدار کا چکر لگانے والے سیٹلائٹ زمین پر کیوں نہیں گرتے؟ Read More »

گیمنگ سے دوستی اور بلیک میلنگ: پاکستان میں 15 لاکھ بچوں کے آن لائن جنسی استحصال کا انکشاف

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں ایک سال کے دوران تقریباً 15 لاکھ بچے آن لائن جنسی استحصال کا شکار ہوئے، تاہم سماجی بدنامی، شرمندگی اور خوف کے باعث متاثرہ بچوں کی بڑی تعداد نے کسی کو بھی اس بارے میں آگاہ نہیں کیا۔ جرمن نیوز ویب

گیمنگ سے دوستی اور بلیک میلنگ: پاکستان میں 15 لاکھ بچوں کے آن لائن جنسی استحصال کا انکشاف Read More »

کوہاٹ سے افغان سرحد تک کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاک

وزارتِ اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی پٹی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران 37 افراد کو ہلاک کیا ہے۔ وزارتِ اطلاعات کے مطابق کارروائیوں کا ایک مرحلہ 20 ستمبر کو کوہاٹ اور ہنگو میں انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد

کوہاٹ سے افغان سرحد تک کارروائیاں، 37 دہشت گرد ہلاک Read More »