ویب ڈیسک

پمز میں ایک اور مکروہ دھندا: نومولود بچوں کی خرید و فروخت کا انکشاف

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں نومولود بچے کی مبینہ خرید و فروخت اور رقم وصولی کا معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں سیکیورٹی عملے نے بچے کی حوالگی کے لیے آنے والے میاں بیوی کو مشکوک صورتحال میں روک کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پمز سیکیورٹی اسٹاف کی جانب سے

پمز میں ایک اور مکروہ دھندا: نومولود بچوں کی خرید و فروخت کا انکشاف Read More »

معاذ کی سنچری رائیگاں: سفیان نے اینٹیگوا اینڈ باربوڈا فالکنز کو پہلے سی پی ایل جتوادیا

اینٹیگوا اینڈ باربوڈا فالکنز نے کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، فائنل میں جمیکا کنگز مین کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹیم نے صرف اپنے تیسرے سیزن میں چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فالکنز کی کامیابی میں پاکستانی اسپنر سفیان مقیم نے اہم کردار ادا کیا،

معاذ کی سنچری رائیگاں: سفیان نے اینٹیگوا اینڈ باربوڈا فالکنز کو پہلے سی پی ایل جتوادیا Read More »

ہسپانوی وزیراعظم نے چند ہاتھوں میں مرتکز مصنوعی ذہانت کو تباہی قرار دے دیا

ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے اثرات اور ممکنہ خطرات کے پیش نظر اس ٹیکنالوجی کے مؤثر ضابطے اور بین الاقوامی تعاون پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر مصنوعی ذہانت چند بڑی کمپنیوں اور محدود تعداد میں ممالک کے ہاتھوں میں مرکوز رہی تو اس

ہسپانوی وزیراعظم نے چند ہاتھوں میں مرتکز مصنوعی ذہانت کو تباہی قرار دے دیا Read More »

علیمہ خان 30 روز کے لیے نظر بند

عمران خان کی بہن علیمہ خان کو تھری ایم پی او کے تحت حراست میں لے کر کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا، پی ٹی آئی کا گرفتاری پر احتجاج اور فوری رہائی کا مطالبہ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کو پولیس نے حراست

علیمہ خان 30 روز کے لیے نظر بند Read More »

ٹی 20فارمیٹ میں بھارت کی بادشاہت ختم؛پاکستان کی چھٹی پوزیشن

آئی سی سی ٹی 20 انٹرنیشنل رینکنگ میں انگلینڈ نے ایک بار پھر بھارت کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ افغانستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 3-0 سے کامیابی کے باوجود بھارتی ٹیم ٹاپ پوزیشن برقرار نہ رکھ سکی، جبکہ انگلینڈ نے سری لنکا کو کلین سویپ کرکے رینکنگ میں برتری

ٹی 20فارمیٹ میں بھارت کی بادشاہت ختم؛پاکستان کی چھٹی پوزیشن Read More »

سلمان خان کااپنی اورکترینہ کی ٹرولنگ کرنے والوں کو شرٹ اتار کر چیلنج

بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ریئلٹی شو بگ باس کے دوران سوشل میڈیا پر اداکاروں کی شکل و صورت، عمر اور جسمانی تبدیلیوں کا مذاق اڑانے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکار نے ناقدین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کسی پر تبصرہ کرنے سے پہلے اپنے آپ کو بھی دیکھنا چاہیے۔

سلمان خان کااپنی اورکترینہ کی ٹرولنگ کرنے والوں کو شرٹ اتار کر چیلنج Read More »

گوگل ٹرانسلیٹ فیچر کا نیا کمال! اب آف لائن بھی ہوسکتی ہے لائیو ٹرانسلیشن

اگر آپ بیرونِ ملک سفر کرتے ہیں یا ایسی جگہ موجود ہیں جہاں انٹرنیٹ کنکشن کمزور ہے تو گوگل لائیو ٹرانسلیٹ آپ کے لیے کافی مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ گوگل نے لائیو ٹرانسلیٹ میں آف لائن سپورٹ شامل کی ہے، جس کے ذریعے بعض فونز پر بغیر وائی فائی یا موبائل ڈیٹا کے بھی

گوگل ٹرانسلیٹ فیچر کا نیا کمال! اب آف لائن بھی ہوسکتی ہے لائیو ٹرانسلیشن Read More »

فیول ریلیف اسکیم: 17 لاکھ 50 ہزار شہری رجسٹرڈ

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے شروع کی گئی فیول ریلیف اسکیم میں 14 سے 19 ستمبر کے دوران تقریباً 17 لاکھ 50 ہزار شہری رجسٹرڈ ہوئے، جن میں 91.6 فیصد رجسٹریشن دو اور تین پہیوں والی گاڑیوں کی ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے

فیول ریلیف اسکیم: 17 لاکھ 50 ہزار شہری رجسٹرڈ Read More »

اب فون جیب میں اور اسکرین آنکھوں کے سامنے! سام سنگ گلاسز میں آئے گا مائیکرو ڈسپلے

سام سنگ اپنے اے آئی گلاسز کو مزید جدید بنانے کی تیاری کر رہا ہے۔ ایک نئی رپورٹ کے مطابق کمپنی ایسے اے آئی گلاسز پر کام کر رہی ہے جن میں ایک انتہائی چھوٹا مائیکرو ڈسپلے دیا جا سکتا ہے۔ اس ڈسپلے کی مدد سے صارف کو ضروری معلومات براہِ راست آنکھوں کے سامنے

اب فون جیب میں اور اسکرین آنکھوں کے سامنے! سام سنگ گلاسز میں آئے گا مائیکرو ڈسپلے Read More »

دیپیکا پڈوکون کے گھر ایک اور ننھی پری کی آمد

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ دوسری بار والدین بن گئے ہیں۔ دیپیکا پڈوکون نے 19 ستمبر 2026 کو ایک بیٹی کو جنم دیا، جس کی خوشخبری جوڑے نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔ دیپیکا اور رنویر نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں

دیپیکا پڈوکون کے گھر ایک اور ننھی پری کی آمد Read More »