شاداب خان کی سلیکشن پر توصیف احمد اور ثقلین مشتاق آمنے سامنے
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر توصیف احمد نے سابق ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر ثقلین مشتاق پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپنے داماد اور آل راؤنڈر شاداب خان کی قومی ٹیم میں سلیکشن کے لیے لوگوں سے فون کروایا کرتے تھے۔ توصیف احمد کے مطابق ثقلین مشتاق کو شاداب خان
شاداب خان کی سلیکشن پر توصیف احمد اور ثقلین مشتاق آمنے سامنے Read More »









