ویب ڈیسک

کوہاٹ خودکش حملے میں شہدا کی تعداد 31 ہوگئی: 16 پولیس اہلکار شامل

کوہاٹ میں پولیس ہیڈکوارٹرز پر خودکش دھماکے اور مسلح حملے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد کم از کم 31 ہوگئی ہے، جن میں 16 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق حملہ آوروں نے جمعہ کی سہ پہر کوہاٹ کے اولڈ پولیس لائنز کمپلیکس پر

کوہاٹ خودکش حملے میں شہدا کی تعداد 31 ہوگئی: 16 پولیس اہلکار شامل Read More »

کوہاٹ پولیس لائنز میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکا، 16 افراد شہید

کوہاٹ میں پرانی پولیس لائنز کے قریب نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے نے علاقے کو سوگوار کردیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کے مطابق پرانی پولیس لائنز کے گیٹ کے قریب بارود سے بھری گاڑی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکا، 16 افراد شہید Read More »

گٹکا اشتہار پر شاہ رخ، اجے اور ٹائیگر کو قانونی کارروائی کا سامنا

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کے کمشنر توکارام منڈھے نے واضح کیا ہے کہ بالی ووڈ اسٹارز کی شہرت انہیں قانون کے تحت کارروائی سے استثنیٰ نہیں دے گی۔ شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف کو ومِل الائچی کے اشتہار کے معاملے پر مہاراشٹرا ایف ڈی اے

گٹکا اشتہار پر شاہ رخ، اجے اور ٹائیگر کو قانونی کارروائی کا سامنا Read More »

پی ایس ایل فرنچائزز میں کھلاڑیوں کی مہارت کی دوڑ: ڈویلپمنٹ ایوارڈ کا طریقہ کار واضح

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں فرنچائزز کی کرکٹ اور کھلاڑیوں کے کھیل میں نکھار کے لیے کیے جانے والے اقدامات کی حوصلہ افزائی کے مقصد سے کرکٹ ڈویلپمنٹ ایکسیلینس ایوارڈ کا طریقہ کار واضح کردیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ایوارڈ جیتنے والی پی ایس ایل فرنچائز کو 2 لاکھ امریکی

پی ایس ایل فرنچائزز میں کھلاڑیوں کی مہارت کی دوڑ: ڈویلپمنٹ ایوارڈ کا طریقہ کار واضح Read More »

پیٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کے اثرات: پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھ گئی

پاکستان میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 0.49 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح 10.64 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے، جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 51 میں سے 19 اشیاء مہنگی، 9 سستی جبکہ 23 اشیاء کی قیمتیں

پیٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کے اثرات: پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھ گئی Read More »

سی پی ایل:شاداب اور سفیان مقیم کی تباہ کن بولنگ، فالکنز فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے اسپنرز شاداب خان اور سفیان مقیم کی شاندار بولنگ کی بدولت اینٹیگا اینڈ باربوڈا فالکنز نے گیانا ایمیزون واریئرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2026 کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ کوالیفائر ون میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے گیانا ایمیزون واریئرز کی پوری ٹیم صرف

سی پی ایل:شاداب اور سفیان مقیم کی تباہ کن بولنگ، فالکنز فائنل میں پہنچ گئے Read More »

اے آئی کے ممکنہ خطرات، سرمایہ کار بھی محتاط

مصنوعی ذہانت کے ممکنہ خطرات اور انسانی وجود کے لیے خدشات سے متعلق حالیہ وارننگز کے باوجود اینتھروپک کے رواں سال آئی پی او لانے کی توقع ہے، جبکہ حریف کمپنی اوپن اے آئی نے اپنا آئی پی او 2027 تک مؤخر کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ حالیہ دنوں میں اے آئی ماڈلز کی حفاظت

اے آئی کے ممکنہ خطرات، سرمایہ کار بھی محتاط Read More »

سعودی عرب کے دفاع کے لیے ہر ممکن مدد کو تیار ہیں: ترجمان پاک فوج

سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کے تناظر میں پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا واضح اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عملی طور پر بھی سعودی عرب کی مدد کے لیے موجود ہے اور سفارتی سطح پر بھی اس کے ساتھ کھڑا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ

سعودی عرب کے دفاع کے لیے ہر ممکن مدد کو تیار ہیں: ترجمان پاک فوج Read More »

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ، یوکرین اور اے آئی؛ دنیا کی نظریں اقوام متحدہ اجلاس پر

دنیا ایک ایسے وقت میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کی جانب بڑھ رہی ہے جب مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور سوڈان میں جنگیں جاری ہیں، عالمی کشیدگی بڑھ رہی ہے اور مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی نئے خطرات اور سوالات کو جنم دے رہی ہے۔ منگل سے نیویارک میں شروع ہونے

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ، یوکرین اور اے آئی؛ دنیا کی نظریں اقوام متحدہ اجلاس پر Read More »

چین، انڈونیشیا میں کرکٹ کا فروغ:آئی سی سی کی نظریں 50 کروڑ نئے شائقین پر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دنیا بھر میں کرکٹ کے مداحوں کی تعداد بڑھانے کے لیے چین کو اہم مارکیٹ قرار دے دیا۔ آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو سنجوگ گپتا کے مطابق عالمی سطح پر کرکٹ کے ایک ارب سے زائد شائقین میں تقریباً 90 فیصد کا تعلق جنوبی ایشیا سے ہے،

چین، انڈونیشیا میں کرکٹ کا فروغ:آئی سی سی کی نظریں 50 کروڑ نئے شائقین پر Read More »