ویب ڈیسک

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز : قومی اسکواڈ میں بابر، شاداب اور نسیم شاہ کی ٹیم میں واپسی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز 30 مئی سے 4 جون تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ قومی ٹیم کی قیادت فاسٹ بولرشاہین شاہ آفریدی کریں گے جبکہ سلمان […]

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز : قومی اسکواڈ میں بابر، شاداب اور نسیم شاہ کی ٹیم میں واپسی Read More »

میم اِدھر… میم اِدھر!سوناکشی اورظہیر کی جوڑی کی سوشل میڈیا پر دھوم

بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ان کے شوہر ظہیراقبال ایک بار پھر اپنی خوبصورت کیمسٹری کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ ممبئی میں سوناکشی سنہا کی فلم سسٹم کی خصوصی اسکریننگ کے دوران ایک دلچسپ منظر دیکھنے میں آیا، جب ظہیر اقبال خود پاپارازی بن کر اپنی اہلیہ کی تصاویر کھینچنے

میم اِدھر… میم اِدھر!سوناکشی اورظہیر کی جوڑی کی سوشل میڈیا پر دھوم Read More »

اسپیس ایکس کی خلا میں ایک اور بڑی کامیابی، 24 نئے اسٹارلنک سیٹلائٹس لانچ

امریکی خلائی کمپنی اسپیس ایکس نے خلا میں مزید 24 نئے اسٹارلنک سیٹلائٹس بھیج کر ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔ یہ سیٹلائٹس فیلکن 9 راکٹ کے ذریعے زمین کے نچلے مدار میں پہنچائے گئے۔ رپورٹس کے مطابق یہ لانچ اسپیس لانچ کمپلیکس 4 ایسٹ سے کیا گیا، جبکہ صرف 9 منٹ کے

اسپیس ایکس کی خلا میں ایک اور بڑی کامیابی، 24 نئے اسٹارلنک سیٹلائٹس لانچ Read More »

کراچی کے اسکول طلبا کا سائنس کی دنیا میں قدم، میگنیفائی سائنس سینٹر کا دورہ

علم کسی کی میراث نہیں، اسی سوچ کے ساتھ کراچی کے گورنمنٹ گرلز سیکنڈری اسکول جی 5 نیو کراچی کے طلبہ و طالبات کے لیے ٹی ڈی ایف میگنیفائی سائنس سینٹر کا خصوصی دورہ منعقد کیا گیا، جہاں طلبا نے جدید سائنسی ماڈلز، روبوٹکس، انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی سے متعلق عملی سرگرمیوں میں بھرپور دلچسپی کا

کراچی کے اسکول طلبا کا سائنس کی دنیا میں قدم، میگنیفائی سائنس سینٹر کا دورہ Read More »

اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا عمران خان رہائی کے لیے اقدامات پر اتفاق

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اپوزیشن اتحاد کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا ایک اہم اور غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا جو لگ بھگ 8 گھنٹے تک جاری رہا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال، بڑھتی ہوئی مہنگائی، بھوک اور افلاس پر تفصیلی غور کیا گیا اور بانی پی ٹی آئی کی فوری رہائی کے

اپوزیشن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا عمران خان رہائی کے لیے اقدامات پر اتفاق Read More »

ورلڈ کپ کے لئے شکیرا اور فیفا کے آفیشل گانے فیل، اے آئی نغموں نے مچائی دھوم

امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں اگلے ماہ شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ سے قبل شائقین اپنی پسندیدہ ٹیموں کی حمایت کے لیے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کا استعمال کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر گانے تیار کر رہے ہیں، جو یوٹیوب، ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر کروڑوں بار دیکھے جا رہے ہیں۔ بہت سے شائقین

ورلڈ کپ کے لئے شکیرا اور فیفا کے آفیشل گانے فیل، اے آئی نغموں نے مچائی دھوم Read More »

اداکارہ مومنہ اقبال کا ہرسانی کا الزام : ن لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی این سی سی آئی اے پیشی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی جانب سے ہراسانی اور دھمکیوں کے الزامات پر مسلم لیگ ن کے رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ لاہور میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے دفتر میں پیش ہوئے، جہاں اداکارہ بھی اپنے وکلا کے ہمراہ تحقیقات میں شامل ہوئیں۔

اداکارہ مومنہ اقبال کا ہرسانی کا الزام : ن لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی این سی سی آئی اے پیشی Read More »

ٹرمپ کی مقبولیت آسمان سے زمین پر : 60 فیصد امریکی ایران جنگ کے مخالف

امریکا میں اسرائیل کے ساتھ مل کر ایران کے خلاف کی جانے والی جنگ کی مخالفت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے باعث معاشی بحران کے گہرے ہوتے سائے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر سیاسی دباؤ بڑھا رہے ہیں۔ فاکس نیوز کے ایک نئے پول کے مطابق اب 60 فیصد امریکی اس جنگ کے

ٹرمپ کی مقبولیت آسمان سے زمین پر : 60 فیصد امریکی ایران جنگ کے مخالف Read More »

ماؤنٹ ایورسٹ پر قومی پرچم: سلمان عتیق چوٹی سر کرنے والے 13ویں پاکستانی

:اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما سلمان عتیق نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کامیابی سے سر کر کے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا۔ سلمان عتیق جمعرات کو مقامی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 39 منٹ پر ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر پہنچے، جہاں

ماؤنٹ ایورسٹ پر قومی پرچم: سلمان عتیق چوٹی سر کرنے والے 13ویں پاکستانی Read More »

پی سی بی کا بڑا دھماکا: محمد رضوان کو ون ڈے ٹیم سے بھی ڈراپ کرنے کی تیاری

آسٹریلیا کے خلاف ہوم ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز 30 مئی سے شروع ہو رہی ہے۔ مہمان آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 23 مئی کو اسلام آباد پہنچے گی، جبکہ سیریز کے میچز 30 مئی، 2

پی سی بی کا بڑا دھماکا: محمد رضوان کو ون ڈے ٹیم سے بھی ڈراپ کرنے کی تیاری Read More »