جنگ بندی کے لیے نئی امریکی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، ایران
ایران اور امریکا کے درمیان چھ ہفتے قبل قائم ہونے والی کمزور جنگ بندی کے باوجود تاحال کوئی بڑی پیش رفت سامنے نہیں آ سکی ہے۔ ایران نے تصدیق کی ہے کہ اسے جنگ کے خاتمے سے متعلق امریکہ کا تازہ مؤقف موصول ہو چکا ہے جس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب، […]
جنگ بندی کے لیے نئی امریکی تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، ایران Read More »









