ویب ڈیسک

شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن؛ 22 خوارج ہلاک

شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 17 مئی سے شروع کیے گئے ایریا سینیٹائزیشن آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں […]

شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن؛ 22 خوارج ہلاک Read More »

ماؤس کا درمیانی بٹن ہے خفیہ ہتھیار، فیچرز جان کر ہوجائیں گے حیران

کمپیوٹر استعمال کرنے والے زیادہ تر افراد ماؤس کے صرف لیفٹ اور رائٹ کلک سے واقف ہوتے ہیں، لیکن ماؤس کا درمیانی یعنی مڈل بٹن ایسے حیران کن فیچرز رکھتا ہے جو ویب براؤزنگ کو نہایت آسان اور تیز بنا دیتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اگر کسی ویب لنک پر مڈل بٹن دبایا جائے تو

ماؤس کا درمیانی بٹن ہے خفیہ ہتھیار، فیچرز جان کر ہوجائیں گے حیران Read More »

شاہ رخ یا سلمان؟ بالی ووڈ کا اصل ارب پتی سپر اسٹار کون نکلا

بالی ووڈ کے دو بڑے سپر اسٹارز شاہ رخ خان اور سلامن خاننہ صرف اپنی فلموں بلکہ شاہانہ طرزِ زندگی اور اربوں کی دولت کے باعث بھی خبروں میں رہتے ہیں۔ اب دونوں اداکاروں کی مجموعی دولت سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اس وقت بھارت کی انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ یا سلمان؟ بالی ووڈ کا اصل ارب پتی سپر اسٹار کون نکلا Read More »

دنیا تباہی کے دہانے پر؟ ڈومز ڈے کلاک نے خطرے کی نئی گھنٹی بجا دی

دنیا کو ایٹمی جنگ، ماحولیاتی تباہی اور مصنوعی ذہانت کے بڑھتے خطرات کا سامنا ہے، اور اب سائنسدانوں نے انسانیت کیلئے ایک نئی خوفناک وارننگ جاری کر دی ہے۔ بلیٹن آفدیایٹامک سائینٹسٹ کی جانب سے جاری کی جانے والی مشہور ڈومز ڈے کلاک کو مزید 4 سیکنڈ آگے بڑھا دیا گیا ہے، جس کے بعد

دنیا تباہی کے دہانے پر؟ ڈومز ڈے کلاک نے خطرے کی نئی گھنٹی بجا دی Read More »

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس، عدالت نے مجرم عمر حیات کو سزائے موت سنادی

اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں عدالت نے مجرم عمر حیات کو سزائے موت سنادی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسلام آباد کی عدالت نے بائیس سالہ عمر حیات کو سزائے موت کے ساتھ بھاری جرمانے کی سزا بھی سنائی۔ عدالت کے فیصلے کے بعد ثنا یوسف

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس، عدالت نے مجرم عمر حیات کو سزائے موت سنادی Read More »

اسپین میں عالمی فیشن برانڈ مینگو کے مالک کے قتل کے الزام بیٹا گرفتار

ہسپانوی پولیس نے معروف فیشن برانڈ مینگوکے بانی آئسیک اینڈیک کے بڑے بیٹے جوناتھن اینڈک کو اپنے والد کی موت کے کیس میں گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جوناتھن اینڈک کو بارسلونا کے قریب مارٹوریل کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان سے تفتیش کی گئی۔ 71 سالہ آئسیک

اسپین میں عالمی فیشن برانڈ مینگو کے مالک کے قتل کے الزام بیٹا گرفتار Read More »

ایلون مسک کو بڑا قانونی دھچکا، اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ ہار گئے

امریکی عدالت کی جیوری نے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی جانب سے اوپن اے آئی کے خلاف دائر مقدمے میں اوپن اے آئی کے حق میں فیصلہ سنادیا ہے۔ کیلیفورنیا کی ضلعی عدالت میں جیوری نے متفقہ طور پر قرار دیا کہ ایلون مسک نے مقدمہ بہت تاخیر سے دائر کیا، اس

ایلون مسک کو بڑا قانونی دھچکا، اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ ہار گئے Read More »

گوگل کا سب سے بڑا ایونٹ آج شروع: اےآئی دنیا میں تہلکہ مچانے کی تیاری

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل آج اپنا سالانہ اور سب سے بڑا ڈیولپر ایونٹ گوگل آئی /او 2026 منعقد کر رہی ہے، جہاں مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے متعلق بڑے اور حیران کن اعلانات متوقع ہیں۔ ایونٹ میں گوگل کے سی ای او سندر پچائی سمیت کمپنی کے اعلیٰ عہدیدار شرکت کریں گے اور مستقبل کی

گوگل کا سب سے بڑا ایونٹ آج شروع: اےآئی دنیا میں تہلکہ مچانے کی تیاری Read More »

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی پاکستان شکست کے دہانے پر: جیت کے لئے 437 رنزدرکار

دوسرے ٹیسٹ میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 437 رنز کا ہدف دے دیا، تیسرے دن کھیل کے اختتام تک پاکستانی اوپنرز بغیر کوئی رن بنائے کیریز پر موجود ہیں۔  سلہٹ میں کھیلے جا رہے میچ کے تیسرے روز بنگلادیش نے تیسرے روز کھیل کا آغاز 3 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی پاکستان شکست کے دہانے پر: جیت کے لئے 437 رنزدرکار Read More »

دوران حج شدید گرمی: عازمین کو خصوصی احتیاط کی ہدایات

سعودی عرب میں شدید گرمی کی لہر کے باعث حج کے لیے آنے والے عازمین کو خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ سعودی محکمہ صحت اور حج انتظامیہ کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت مختلف مقدس مقامات پر درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ سکتا ہے، جس سے

دوران حج شدید گرمی: عازمین کو خصوصی احتیاط کی ہدایات Read More »