غزہ کے بچوں کے خواب ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر پہنچ گئے
نیپال میں ایک فلسطینی نژاد کوہ پیما غزہ کے بچوں کے خواب اور امیدیں دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ تک لے جانے کے مشن پر روانہ ہوگیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق فلسطین نژاد اردنی کوہ پیما مصطفیٰ سلامہ اپنے ساتھ فلسطینی پرچم کے رنگوں والی ایک پتنگ لے کر جا رہے […]
غزہ کے بچوں کے خواب ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی پر پہنچ گئے Read More »









